شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

شکر ہے ۔ پر شاہ جی اسکو “متلا“ نہیں بلکہ “متلی“ کہیں تو زیادہ بہتر ہے جسکے بعد قے ہوتی ہے اور کھایا پیا سب باہر۔
وہ شکر کریں کے میری دعائیں اور دوائیں کاریگر رہیں۔ ورنہ ادھر توچوتھی جنگِ عظیم کے آثار دکھ رہے تھے
 

تیلے شاہ

محفلین
متلی۔۔۔۔ :lol:
ویسے باجو نے سٹارٹ تو بہت خطرناک لیا تھا وہ تو شکر ہے اگلی پارٹی شادی شدہ تھی اور ا سی لے برداشت کر گئی ورنہ تو۔۔۔۔۔
 

تیشہ

محفلین
:roll: یہاں اب کیا ہو رہا ہے ؟ آپ لوگوں کو ہزار بار سمجھا یا نہ کے ٹاپک کے مطابق بات کی جائے ؟ اب کون سی کام کی باتیں ہو رہی ہیں ؟

اور ٹیلے بھائی سیدی بات کیا کرو ، کونسی پارٹی کی بات کر رہے ہو ؟
 

تیشہ

محفلین
تیلے شاہ نے کہا:
oh g wohi jin sa bajo ka takra howa tha
yani k jin sahib ko jawab ma bajo woh kuch kaha
jo mujhe aj tak kisi sa sun'nay ki tufeeq nahi hoi



:roll: کس کی بات کرہے ہو ؟ اس کی ؟ یا پھر کسی اور کی ؟ میں نے طبعیت تو بہت سوں کی ٹیھک کی ہے ۔ مگر اب یاد نہیں ۔ اور اگر اشارہ بی،ایس، بی کی طرف ہے تو بہتر ہے چپ کر جاو ، میں اک بات کر کے دوبارہ اسی بات کا ذکر اب بلکل سسننا نیہں چاہتی ۔ سو ، چپ ۔
 

فریب

محفلین
یہ بی ایس بی کا تذکرہ یہاں کہاں آ گیا وہاں کے مسلے تو وہیں حل کریں اور یہاں کیی باتیں یہاں
 

ماوراء

محفلین
اگر بی ایس بی کے ممبر یہاں آئیں گے۔۔۔تو ظاہری سی بات ہے۔۔اپنے ساتھ بی ایس بی کے سارے مسائل بھی لائیں گے۔۔۔ابھی شکر ہے ایک ممبر نہیں آیا۔۔میں تو بس دعا پہ دعا ہی مانگ رہی ہوں۔۔۔:p :wink:
 
سار ے وہاں سے بھاگے آ رہے ہیں تو پھر ادھر کا ذکر بھی تو ہوگا ناں۔ ویسے یہ بحکم ماشٹر لال والی بات آپ نے خوب کہی ہے۔
 

فریب

محفلین
اہ اچھا ۔۔۔۔۔۔ مگر مجھے تو بی ایس بی میں ایسا کوئی ممبر نظر نہیں آیا جس کو نہ بلانے کے لیے۔۔۔۔۔۔ خیر ہمیں‌کیا
 

ماوراء

محفلین
میں مذاق کر رہی تھی۔۔آپ سیریس ہو گئے۔۔۔ :( جس نے آنا ہے شوق سے آئے۔۔۔میں بھلا کیوں منع کرنے لگی۔۔۔ :)
 

ماوراء

محفلین
وہ کافی پہلے کے یہاں ممبر تھے۔۔۔لیکن آتے نہیں تھے۔۔وہ تو میں نے بی ایس بی پر ذکر کیا تو۔۔تبھی ان کو یاد آیا کہ وہ بھی یہاں کے ممبر ہیں۔۔۔
 

فریب

محفلین
ok
ویسے اب اس ٹاپک کو دوبارہ سے شروع کیا جانا چاھیے تاکہ شادی شدگان کے مسائل حل ہو سکیں یا ہم جیسے کنوارے مستفیذ ہو سکیں۔۔۔۔
 

تیشہ

محفلین
اب کے کون لائے گا یہاں اپنے مسلئے؟ مسلوں سے بھاگ کے تھوڑی دیر یہاں آکے ہنس لیا جاتا ہے آپکا دل ہے پھر سے مسلوں کو دیکھ پڑھ کے :cry:

ایسا کرو اب آپ جو جو ان میرڈز رہ گئے ہو ۔ کس کس وجہ سے رہ گئے ہو کب شادی کر رہے ہو ۔ وغیرہ وغیرہ لکھو سب ،
ہم پڑھتے ہیں ۔
 
Top