شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

اور نہیں تو کیا؟ یہ غیر شادی شدہ حضرات خوامخواہ ہر معاملے میں ٹانگ آڑانے کے چکر میں رہتے ہیں۔ بس میاں بات ہوئی اور ختم ہوگئی، چلو سب اپنے اپنےگھروں کو، جب اتنی بے فکری کی زندگی گزار رہے ہوتو ضروری ہے کہ دوسروں کے مسائیل کو سنوں اور خود بھی پریشان ہو۔ پس فوراُ سے پیشتر بھاگ لیں۔ البتہ صرف پڑھ کر گزارہ کرسکتے ہیں۔ جب تک تجربہ نہیں تو جواب دیے کی ضرورت نہیں ہے۔ ویسے بھی شادی شہداء جانیں اور انکا کام۔ “سانوں کی؟“
 
ہیں باجی کیا دیکھ لیں؟ ادھر کوئی بندہ شادی شدہ ہونے کے دس سال بعد “گانا“ گا رہا ہے؟ کہ آکے دیکھ لوجی دنیا کا نواں عجوبہ۔ ہیں جی ۔، لو کرلو گل
 
ہششش
یار کیوں مروانے کے چکر میں ہو، کسی کو بتانا مت کہ میں نے ادھر کوئی پوسٹ‌کی ہے۔ اچھا، ورنہ اپن کو شادی شہدہ ہونا پڑے گا۔ مار سے بچنے کو۔خیر مار تو اس کے بعد بھی پڑتی ہے ناں،، کہ نہیں؟
 
اچھا ٹھیک ہے میں ویسے بھی جارہے ہوں، پر آپ وعدہ کریں کہ کسی کوبتائیں گے نہیں، بس ناک پکڑ کے قسم کھائیں اور تین چھینکیں۔ وللہ مجھے یقین آجائے گا۔
 
فریب

محفلین
ناک پکڑ کر چھینکیں کیسے آئیں گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے تو تجربہ بھی نہیں آپ ذرا کر کے دیکھا دیں۔۔۔۔۔ :lol:
 
تیشہ

محفلین
افتخار راجہ نے کہا:
اچھا ٹھیک ہے میں ویسے بھی جارہے ہوں، پر آپ وعدہ کریں کہ کسی کوبتائیں گے نہیں، بس ناک پکڑ کے قسم کھائیں اور تین چھینکیں۔ وللہ مجھے یقین آجائے گا۔

جناب میری نظر پڑگئی ہے اب اپنی خیر منائے۔
ماورہ ۔ ذرا ان کو غیر شادی شدگان میں بلا کر سوالات کی بوچھاڑ
کر دو ۔ :p
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:

افتخار صاحب۔۔ذرا غیر شادی شدہ کے حصے میں تشریف لے آئے۔۔۔ :wink:
 
تیشہ

محفلین
:p ماورہ ، اب اگر اسپیرڈر نے یہاں آکے پھر سے کچھ لکھا تو
اب کی بار کوئی رعایت نیہں کرنا اور اسپیرڈر کے لئے سوالات کی بوچھاڑ ضرور کرنا اور چن چن کے سوالات کرنا ،
:) :p
 
Top