شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

تیشہ

محفلین
:lol: :D

:p اسی لئے تو اب خاموشی چھائی ہوئی ہے ۔ اب میں دیکھتی ہوں ہم بچارے شادی شدگان کے مسائیل میں کون آگے بڑھ چڑھ کے حصہ لے گا ۔ :p پہلے اپنا حساب کتاب کا سارا کھاتا سب کے سامنے لکھے گا تو پھر ہم بھی اپنے مسائیل بیان کریں گے :p :wink:
 

ماوراء

محفلین
کوئی زیادہ ہی خاموشی چھا گئی ہے۔۔

باجو۔۔۔وہ غیر شادی شدہ والا تھریڈ دیکھا ہے کیا۔۔؟؟؟ :p :p
 

ماوراء

محفلین
اچھا۔۔ابھی کچن میں بھی ہیں۔۔۔میں بھی کہوں ۔۔رپلے کیوں نہیں کر رہیں۔۔ :p
میں ابھی ہی کچن سے فارغ ہو کر آئی ہوں۔۔ :wink:
 
فریب یار تم نے تو لگتا ہے میری سی آئی ڈی شروع کر دی ہے جہاں جاتا پہلے سے پہنچے ہوئے ہوتے ہو۔ کسی نے تمہیں میرے پیچھے تو نہیں لگا دیا کہیں۔
 

تیشہ

محفلین
تیلے شاہ نے کہا:
حل بہت آسان ھے۔۔۔
جلدی سے ایک شیف کی خدمات حاصل کرلیں


حل تو آسان ہے پر جو سکون اپنے ہاتھوں سے پکا کر ملتا ہے تسلی بہی ، وہ اک شیف کے ہاتھوں سے نیں ملتا ، پتہ نیہں شیف صاحب پکاتے بناتے صفائی کا خیال رکھتے ہو یا :?
اس سے بہتر ہے خود پکا بنا لیا جائے ۔ :p
 

شمشاد

لائبریرین
جب سکون بھی اپنے ہاتھوں سے پکا کر ملتا ہے اور شیف بھی نہیں رکھنا تو پھر گِلا کیسا؟
 

تیلے شاہ

محفلین
بوچھی نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
حل بہت آسان ھے۔۔۔
جلدی سے ایک شیف کی خدمات حاصل کرلیں


حل تو آسان ہے پر جو سکون اپنے ہاتھوں سے پکا کر ملتا ہے تسلی بہی ، وہ اک شیف کے ہاتھوں سے نیں ملتا ، پتہ نیہں شیف صاحب پکاتے بناتے صفائی کا خیال رکھتے ہو یا :?
اس سے بہتر ہے خود پکا بنا لیا جائے ۔ :p
نہیں باجو کچھ نہیں ھوتا
میں پچھلے ایک سال سے کھا رہا ھوں
 
Top