شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

شمشاد

لائبریرین
ہو سکتا ہے آپ کے علاقے میں موسم خوشگوار ہو لیکن لاہور اور گجرات میں دوپہر کو پنکھوں کی ضرورت پڑ جاتی ہے۔
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
باجو کو تو پھر نقصان ہو گیا نا فینز کے بغیر،

:roll: مجھے کیوں نقصان ہونے لگا ؟ :(
پہلے تھوڑے نقصان بھگت چکی ھوں اب اک اور ،
ویسے ہماری طرف ابھی فین چلنا شروع نیہں ہوئے ،
:p بغیر فین کے ہی بہت ٹھنڈ ہے ،
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
151667817.img.jpg

اچھا تو باجو وہ جو لممممممبی سی لائن نظر آ رہی ہے اس کے آخر میں رہتی ہیں کیا؟

جو لمبی سی لائین نظر آرہی ہے وہ بہت بڑا پل ہے ، اگر پیدل چلا جائے اس پر تو صبخ سے شام ہوجاتی ہے ، مگر میں اس پل پر نییہں رہتی میرا گھر پرلی طرف ہے ۔ جو کنارے کنارے ہیں ،
یہاں بہت رونق ہوتی ہے لوگ بہت دور دور سے آتے ہیں یہاں ٹرپ کے ساتھ ، ۔ اور گرمیوں میں بچوں کے فن فیئر ھوتے ہیں ، رائیڈز ،
بہت اچھی جگہ ہے ، پرسکون ، دوسرے علاقوں کی طرح یہاں زیادہ گند نیہں ہوتا نہ ہی زیادہ ایشینز ہیں ، شاید اسی لئے اچھی اور پرسکون جگہ ہے ۔ :p :D

میں یہیں رہنے آ رہی ہوں۔۔۔ :wink:

:? تو تم ابھی تک پہنچی نیہں ماورہ ؟ اب تو کچھ دنوں میں فرزانہ آرہی ہیں میری طرف ، ہم دونوں مزے کریں گیں ، فرزانہ کو میں سمندر کنارے ہی لئے جارہی ہوں ، تم بھی شامل ہونا چاہو تو آجاؤ،
 
لیکن اس کو واپس بھی تو لے آئیں گی ناں سمندر کنارے سے، کہیں ایسا تو نہیں کہ کھیل کھیل میں دھکا لگ گیا تھا اور ۔۔۔۔۔۔
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:

اچھا تو باجو وہ جو لممممممبی سی لائن نظر آ رہی ہے اس کے آخر میں رہتی ہیں کیا؟

جو لمبی سی لائین نظر آرہی ہے وہ بہت بڑا پل ہے ، اگر پیدل چلا جائے اس پر تو صبخ سے شام ہوجاتی ہے ، مگر میں اس پل پر نییہں رہتی میرا گھر پرلی طرف ہے ۔ جو کنارے کنارے ہیں ،
یہاں بہت رونق ہوتی ہے لوگ بہت دور دور سے آتے ہیں یہاں ٹرپ کے ساتھ ، ۔ اور گرمیوں میں بچوں کے فن فیئر ھوتے ہیں ، رائیڈز ،
بہت اچھی جگہ ہے ، پرسکون ، دوسرے علاقوں کی طرح یہاں زیادہ گند نیہں ہوتا نہ ہی زیادہ ایشینز ہیں ، شاید اسی لئے اچھی اور پرسکون جگہ ہے ۔ :p :D

میں یہیں رہنے آ رہی ہوں۔۔۔ :wink:

:? تو تم ابھی تک پہنچی نیہں ماورہ ؟ اب تو کچھ دنوں میں فرزانہ آرہی ہیں میری طرف ، ہم دونوں مزے کریں گیں ، فرزانہ کو میں سمندر کنارے ہی لئے جارہی ہوں ، تم بھی شامل ہونا چاہو تو آجاؤ،

اچھا بھلا، پروگرام بنا تھا۔ لیکن سب خراب ہو گیا۔ اصل میں ابو کا ہی دل نہیں تھا کہ ہم گرمیوں میں پاکستان جائیں۔ لیکن آپ فکر نہ کریں۔ میں ضرور آپ کی طرف آؤں گی۔ مجھے لگتا ہے کہ جلدی ہی آؤں گی۔ :wink:

جب میں آؤں گی تو فرزانہ سسٹر کو دوبارہ انوائٹ کر لیں گے۔ پھر سب مل کر جائیں گے۔ سمندر کا کنارہ کہہ کر تو آپ نے اچھا نہیں کیا۔۔۔ اب میرا دل کر رہا ہے کہ۔۔۔۔۔ :cry:
 
چلو ، کوئی بات نیہں فرزانہ مجھ سے تین گھنٹے کی ڈرائیو پر ہیں تم آجاؤ تو فرزانہ پھر آجائیں گیں ۔
 
Top