شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

تیشہ

محفلین
زکریا نے کہا:
بوچھی نے کہا:
جی ہاں میرا گھر سی فرنٹ پر ہے ، مگر پھر بھی گرمیوں میں یہاں اتنی گرمی پڑتی ہے کہ فین کے بغیر گزارہ نیہں ہوتا ، :oops:

سی فرنٹ؟ تو کیا آپ والتھمسٹو میں نہیں رہتیں؟

:) والتھم سٹو میرا میکہ ‘ہے سارے گھر والے ادھر ہی ہیں ، اس لئے میرا اک پیر واتھم سٹو میں پایا جاتا ہے ، کبھی ادھر تو کبھی ادھر ، مگر میں والتھم سٹو میں نیہں رہتی ، میں والتھم سٹ سے 45 ڈرایئو پر ‘ ساوتھھ اینڈ آن سی ‘ پر رہتی ہوں ، بلکل سمندر کے اوپر ، :p ' southend-on-sea.
 
فریب

محفلین
لو جی کر لو گل۔۔۔۔باجو ہمیں ویسے بھی یقین آ جانا تھا آپ قسمیں کیوں‌کھا رہی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :wink:
 
شمشاد

لائبریرین
فریب نے کہا:

وہ اس لیے کہ آپ پکا یقین کر لیں کہ وہ سمندر کے اوپر رہتی ہیں، ویسے آپ کو اس بات کا یقین نہیں آنا تھا۔
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:

جی ہاں میں اوپر ہی رہتی ہو ں :p :) یہ دیکھئیے ،
میرے سی ‘ کی چند فوٹو ،

151667860.img.jpg

ذیک اسکو ٹھیک کر جائیے گا ، مجھ سے نیہں لگتیں ،
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:

اچھا تو باجو وہ جو لممممممبی سی لائن نظر آ رہی ہے اس کے آخر میں رہتی ہیں کیا؟

جو لمبی سی لائین نظر آرہی ہے وہ بہت بڑا پل ہے ، اگر پیدل چلا جائے اس پر تو صبخ سے شام ہوجاتی ہے ، مگر میں اس پل پر نییہں رہتی میرا گھر پرلی طرف ہے ۔ جو کنارے کنارے ہیں ،
یہاں بہت رونق ہوتی ہے لوگ بہت دور دور سے آتے ہیں یہاں ٹرپ کے ساتھ ، ۔ اور گرمیوں میں بچوں کے فن فیئر ھوتے ہیں ، رائیڈز ،
بہت اچھی جگہ ہے ، پرسکون ، دوسرے علاقوں کی طرح یہاں زیادہ گند نیہں ہوتا نہ ہی زیادہ ایشینز ہیں ، شاید اسی لئے اچھی اور پرسکون جگہ ہے ۔ :p :D
 
تیشہ

محفلین
تیلے شاہ نے کہا:
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
شاہ جی اب بتائیں وہ تو راتوں کو فین چلا کر سوتی ہیں، آپ کیسے چلیں گے ؟؟؟ :? :?

:lol: بیٹیری سے ، :p
بیٹری اگر گوری چٹی ہو تو مجھے منظور ہے۔۔۔۔ :lol:

فکر نہ کرو ہمارے ہاں اک بیٹری چٹے رنگ کی بھی ملتی ہے آچھی کمپنی کی ہے دیر تک چلتی ہے جلدی ختم نیہں ہوتی ۔
:p
 
ماوراء

میں یہیں رہنے آ رہی ہوں۔۔۔ :wink:
 
تیلے شاہ

:lol:
اس قسم کی ایک بیٹری تو میں پہلے ہی لے چکا ہوں
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:

اچھا تو تمہارا کام یہاں نبڑا ہے جو ادھر رہنے آ رہی ہو۔ :wink:
 
شمشاد

لائبریرین
تیلے شاہ نے کہا:
بوچھی نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
شاہ جی اب بتائیں وہ تو راتوں کو فین چلا کر سوتی ہیں، آپ کیسے چلیں گے ؟؟؟ :? :?
:lol: بیٹیری سے ، :p
بیٹری اگر گوری چٹی ہو تو مجھے منظور ہے۔۔۔۔ :lol:

فکر نہ کرو ہمارے ہاں اک بیٹری چٹے رنگ کی بھی ملتی ہے آچھی کمپنی کی ہے دیر تک چلتی ہے جلدی ختم نیہں ہوتی ۔
:p
:lol:
اس قسم کی ایک بیٹری تو میں پہلے ہی لے چکا ہوں

شاہ جی بیٹری کوئی بھی ہو، کالی ہو، گوری ہو، سانولی ہو یا کسی بھی رنگ کی ہو، بس دیرپا ہونی چاہیے۔
 
اے تے فر ہے۔۔۔۔۔
:lol:
 
Top