شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

شمشاد

لائبریرین
اسی کو ہی دینا ہے، کنویں کے بارے میں کیا خیال ہے، وہاں سے بھی بچ جائے گی، ایک تو گہرا بہت ہوتا ہے، گولائی میں بہت کم ہوتا ہے اس پر مزید یہ کہ اس میں ڈڈو وغیرہ بھی ہوتے ہیں۔
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
کوئی فرق نہیں پڑے گا، تھوڑی بہت تیراکی کر کے باہر آ جاؤں گا۔

:( ایسے خاک مزہ آئے گا ؟ ماورہ کو دھکا دیا جائے تو وہ بھی بچ نکلے ، اور آپ کو دیا جائے تو بھی بچ نکلیں ؟ :?
اب دونوں میں سے ایک تو قربانی دے تو ہی بات ہے :p :lol:
 
تیشہ

محفلین
:oops: آئے ہائے اس بچاری نے کسی کا کیا بگاڑا ؟
وہ میرے ہی جیسی ہے ، :p اور ہمیں اپنی زندگی بہت عزیز ہے ، ہماری بہت ضرورت ہے ،
اس لئے کسی اور کے بارے میں سوچیں ،
 
تیلے شاہ

محفلین
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
کوئی فرق نہیں پڑے گا، تھوڑی بہت تیراکی کر کے باہر آ جاؤں گا۔

:( ایسے خاک مزہ آئے گا ؟ ماورہ کو دھکا دیا جائے تو وہ بھی بچ نکلے ، اور آپ کو دیا جائے تو بھی بچ نکلیں ؟ :?
اب دونوں میں سے ایک تو قربانی دے تو ہی بات ہے :p :lol:
:lol:
 
شمشاد

لائبریرین
چلو اب وہ ‘ بے چاری ‘ بن گئی، اب تو کسی اور کے متعلق ہی سوچنا پڑے گا۔

ویسے وہ ہیں کہاں، کئی دنوں سے نظر نہیں آئیں محفل میں؟
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
چلو اب وہ ‘ بے چاری ‘ بن گئی، اب تو کسی اور کے متعلق ہی سوچنا پڑے گا۔

ویسے وہ ہیں کہاں، کئی دنوں سے نظر نہیں آئیں محفل میں؟

بزی ہیں گھرداری میں ، (میری طرح) ، ہر دوسرے تیسرے دن فون پر بات ہوجاتی ہے ٹیھک ٹھاک ہیں ، بلکے کچھ دنوں میرے ہاں آنے والی ہیں ،
ہم دونوں مصوم ، بےچاریاں ، :p ہم دونوں کو چھوڑ باقی جس کو مرضی دھکہ کا سوچ لیں ،
 
شمشاد

لائبریرین
آپ سب کی بے چارگی دیکھ کر کسی کو بھی دھکا دینے کا پروگرام وقتی طور پر منسوخ کر دیا گیا ہے۔
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
جتنی معصوم میں ہوں۔ اتنا تو کوئی زمانے میں نہیں ہو گا۔ :roll:

اللہ رے معصومیت، ڈھیر لگے ہوئے ہیں معصومیت کے، اور ڈُل دُل پڑ رہی ہے :p

صحیح کا تبصرہ تو رضوان ہی کریں گے۔

اسی لئے تو ڈ ُل رہی نہ ، ڈھیر جو لگ چکے ہیں ، :p
 
ماوراء

محفلین
نہیں ان کے کہنے کا مطلب تھا کہ میں واقعی بہت معصوم ہوں۔ اس لیے ہر جگہ سے میرا مطلب ہے ان سے مار کھاتی رہتی ہوں۔ :wink: :p
 
شمشاد

لائبریرین
تو وہ تو بڑی ہیں ناں، تمہیں مار بھی لیں تو ان کا حق ہے، بس چپ چاپ مار کھا لیا کرو۔
 
Top