شمشاد
لائبریرین
ہاہاہا ۔۔ شمشاد بھائی خود ہی ڈراتے ہیں ۔۔ پھر کہتے ہیں کہ پہلے ہی نیت ایسی ہے ۔۔
لیکن ڈرتا کون ہے؟ کوئی بھی تو نہیں۔
ہاہاہا ۔۔ شمشاد بھائی خود ہی ڈراتے ہیں ۔۔ پھر کہتے ہیں کہ پہلے ہی نیت ایسی ہے ۔۔
تم کیوں کنیفیوز ہورہے ہو تم کرو نا شادی ۔ پھر آٹھ نو سال گزر جانے کے بعد آکر تازہ بیان پیئش کرو ۔ ۔ تاکے مجھے ایک اور مشاہدہ دیکھنے سننے ُ کو ملے
میرا تو یہ خیال ہوتا جا رہا ہے کہ 75 فیصد پاکستانیوں کو شادی نہیں کرنی چاہیئے۔
شمشاد بےفکر رہیں ہار ماننا تو سیکھا ہی نہیں۔ انشاءاللہ نتائج اچھے ہی ہونگے۔
ل و ل باجو ۔۔ کچھ ہی سمجھ دار ایسے ہیں جو بدکتے ہیں ۔۔۔۔ ورنہ تو شمشاد بھائی صحیح کہ رہے ہیں کرنے کو پھر بھی سب تیار ۔۔۔ ویسے آجکل لوگ سمجھدار ہو گئے ہیں ۔۔ پہلے بہت امیدیں اور توقعات رکھ کر شادی کرتے تھے ۔۔ پھر بقول آپ کے پتا لگتا تھا کہ چار دن کی چاندنی پھر اندھیری رات ۔۔۔۔۔ لیکن اجکل مصیبت چخ چخ چڑ چڑ کا سوچ سمجھ کر ہی کرتے ہیں تا کہ بعد میں کم مصیبت لگے ۔۔لیکن کرتے ضرور ہیں ۔۔
ویسے باجو اب اتنا تو نہ ڈرائیں نہ آپ غیر شادی شدگان کو ۔۔
کتنوں کے بنے بنائے کام بگڑنے کا اندیشہ ہے آپ کے ایسے بیانات سے ۔۔
باجو یہ دعا کریں کہ سب خیر خیریت ہی رہے آپ تو
میرا تو یہ خیال ہوتا جا رہا ہے کہ 75 فیصد پاکستانیوں کو شادی نہیں کرنی چاہیئے۔
شمشاد بےفکر رہیں ہار ماننا تو سیکھا ہی نہیں۔ انشاءاللہ نتائج اچھے ہی ہونگے۔
میں بھی تو یہی چاہتا ہوں۔ اب بھی باجو نہ مانیں تو کوئی کیا کرئے۔
بوچھی جی! مجھے تو آپ شوہروں کے خلاف بنائی گئی کسی عالمی مافیا کی سربراہ لگتی ہیں۔