شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

شمشاد

لائبریرین
انوکھی نہیں ہے، اٹلی کا پیزا بہت مشہور ہے اگر دیر سے کھائیں تو مزہ نہیں آتا۔
 
اٹلی کا پیزا اور پیسا دونوں مشہور ہیں ۔ ایک میں چیز کی زیادتی ہے تو دوسرے میں کوئی چیز ہی نہیں سوائے اس کے کہ گرتا مگر گرتا ہی نہیں
 
شمشاد

لائبریرین
فیصل عظیم نے کہا:
اٹلی کا پیزا اور پیسا دونوں مشہور ہیں ۔ ایک میں چیز کی زیادتی ہے تو دوسرے میں کوئی چیز ہی نہیں سوائے اس کے کہ گرتا مگر گرتا ہی نہیں

یہی تو کمال ہے فیصل بھائی اس کا کہ گِر ہی نہیں رہا اور دنیا ہے کہ اس کو دیکھنے کو دوڑی پڑتی ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
ہاں تو اراکین یہ دھاگہ عنوان سے ہٹ کر کافی دور نکل گیا تھا، اب ذرا آ جائیں واپس موضوع پر۔ اور بیان کریں کوئی اور مسئلہ۔
 
سارہ خان

محفلین
نیت کیا شمشاد بھائی ۔۔ شادی تو ہے ہی مسائل کا نام ۔۔:grin:۔۔ اس بات میں کسی کی دو رائے نہیں ہونگی ۔۔ :p
 
سارہ خان

محفلین
ھمم تو مسئلے حل بھی ہو جاتے ہیں ۔۔ لیکن دوسرے پیدا بھی تو ہوتے ہیں نہ ۔۔:)۔۔ جب ہی تو یہاں دوسرا تھریڈ بھی کھلا ہوا ہے شادی شدگان کے مسائل کا ۔۔;):)
 
تیشہ

محفلین
نیت کیا شمشاد بھائی ۔۔ شادی تو ہے ہی مسائل کا نام ۔۔:grin:۔۔ اس بات میں کسی کی دو رائے نہیں ہونگی ۔۔ :p

ہاں سارہ بلکل تھیک کہہ رہی ہو شادی نام ہے مصیبت گلے ڈالنے کا :grin: نری مفت کی مصیبت ۔ چخ چخ ۔ چڑ چڑ
3d-animated-emoticons-smileys18.gif
آجکل تو مرد تو کیا لڑکیاں بھی شادی کے نام سے بدکتے ہیں کہ کون فالتو کی مصیبت گلے میں ڈالے ۔
animated0137.gif
:grin:
 
Top