عمر سیف
محفلین
شکریہ ۔ ۔ اللہ کرے ایسا ہی ہو ورنہ تم جانتے ہو نا مجھے کتنی شدید نفرت ہے بیوی کے ساتھ بے وفائی کرنے والے شوہروں سےاتنی شدید کہ میں بیان نہیں کرسکتی۔
انکے ذکر سے ہی میری بھنوئیں تن جاتیں ہیں تاثرات بدل جاتے ہیں ۔![]()
![]()
![]()
بس باجو آپ کا چہرہ میری آنکھوں کے سامنے آگیا کہ کیسا بنے گا۔
