شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

تیشہ

محفلین
ہیئر اسٹائل واقعی اچھا لگا مجھے ۔۔:)۔۔ میں بھی جلدی جلدی میں پونی ہی بنائے رکھتی ہوں‌۔۔ ہیئر اسٹائل تو بس کہیں آنا جانا ہو کوئی تقریب ہو تب ہی کچھ چینج بنتا ہے ۔۔:)۔۔
پرمنگ کے لئے واقعی تھوڑے سے بال اور لمبے ہونے دیں ۔۔ پھر پرمنگ کے بعد والی تصویر لگائیے گا اوتار میں ۔۔:grin:



ہاں پرمنگ ِ اسی لئے نہیں ہوسکی کہ میرے بال ابھی چھوٹے ہیں :( ورنہ مین تو کروانے کو تیار تھی ۔ اب کوفت ہے نہ کٹوا سکتی ہوں نا اتنے یہ سنبھالے جاتے ہیں ۔ اب کچھ نہ کچھ تو کرنا ہی ہے جب تک انکی لینتھ نہ بڑھ جائے ۔ :(
 

تیشہ

محفلین
کہاں ہے آپ کی خونی تصویر؟؟؟



خونی تصویر کے لئے مجھے خون چاہئیے :grin: ، اور اب بتاؤ کس کا خون پیوں ؟ :rolleyes::(
اب سوئس سے واپس آکر کسی دن خون لاتی ہوں خرید کر ، اور لمبے لمبے دانت :grin: تب موڈ بنا کر '' خونی تصویر بناتی ہوں ۔
تب تک انہی کو دیکھو ۔
 

شمشاد

لائبریرین
اور یہ خونی تصویر شادی شدہ لوگوں کو ڈرانے کے کام آئے گی یا غیر شادی شدہ کو ؟:confused:
 

عمر سیف

محفلین
خونی تصویر کے لئے مجھے خون چاہئیے :grin: ، اور اب بتاؤ کس کا خون پیوں ؟ :rolleyes::(
اب سوئس سے واپس آکر کسی دن خون لاتی ہوں خرید کر ، اور لمبے لمبے دانت :grin: تب موڈ بنا کر '' خونی تصویر بناتی ہوں ۔
تب تک انہی کو دیکھو ۔

جن کا خون پینا ہے ان کے نام لکھوں یا آپ خود پی لیں گی;):rolleyes:۔
 

شمشاد

لائبریرین
خون پینے سے پہلے لیبارٹری سے ٹیسٹ ضرور کروا لیں۔ ایسا نہ ہو کہ کسی بیماری کا ملاوٹ شدہ ہو۔

آج کل ڈریکولا بھی بغیر ٹیسٹ کروائے نہیں پیتا۔ ;)
 

شمشاد

لائبریرین
میرا خون کسی نے پی کر مصیبت میں پڑنا ہے۔ شوگر کا مریض ہوں، اب خود ہی حساب لگا لیں۔
 

شمشاد احمد

محفلین
شمشاد صاحب کا خون شمشاد کی نظر میں

محترم شمشاد صاحب
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

جناب ‏آپ کو شوگر ہے یہ اطلاع یقینا ہمارے لئے باعث افسوس ہے کیونکہ یہ ایک مرض ہے۔ اور اس کی سنگینی کا مجہے احساس ہے۔ اللہ ‏آپ کو اس سے صحت کاملہ عطا فرمائے۔ بلا شبہ اس کی بارگاہ میں کوئی کمی نہیں ہے۔

لیکن جہات تک بات ہے ‏آپ کے شوکر والے خون کو پینے کی تو جناب میرا خیال ہےکہ شوگر کی ملاوٹ کی وجہ سے اب اس کو پینا ‏آسان ہو گا کیونکہ وہ میٹہا ہو ‌چکا ہے۔

بس ‏آخری خواہش کے طور پہ بتا دیں‌کہ منہ گردن پہ لگایا جائے یا نسل کاٹ کے نکالا جائے ۔خون ‏آپ کا اور طریقہ ب۔ی ‏آپ کی پسند کا ہی ہوگا۔
 

شمشاد

لائبریرین
ایک ہی میرا ہمنام آیا اور وہ بھی میرے ہی خون کا پیاسا :(

جناب ذرا اپنا تعارف تو دیں " تعارف " کے زمرے میں۔ پھر طریقہ بھی بتا دیں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اگر خون میں سے شوگر نکالنے کا کوئی طریقہ ایجاد ہو چکا ہے تو واقعی ڈیمانڈ بڑھ گئی ہے۔
 

تیشہ

محفلین
پھر تو ڈیمانڈ اور بڑھ گئی۔





animated087.gif
 
Top