جن کا خون پینا ہے ان کے نام لکھوں یا آپ خود پی لیں گی۔
میرے سامنے اگر آگئے تو میں یہ کام خود ہی کرلوں گی ۔ ۔
جن کا خون پینا ہے ان کے نام لکھوں یا آپ خود پی لیں گی۔
آپ تو ایسے احتیاط کرنے کا کہہ رہے ہیں جیسے آپ کا پینا ہے اور وہ ملاوٹ سے بھرپور ہے۔
میرے سامنے اگر آگئے تو میں یہ کام خود ہی کرلوں گی ۔ ۔
۔۔۔۔۔ شوہر اچھا ہو تو اسکی نوبت نہیں آتی ۔
سب ایک جیسے بھی تو نہیں ہوتے نا ؟
کہاں ہے آپ کی خونی تصویر؟؟؟