ضبط کدھر ہو ؟ دیکھو یہ لگ رہی ہے ڈروانیمناہل نے دیکھا تو اسکے منہ سے دلخراش چیخ نکلی
ضبط کدھر ہو ؟ دیکھو یہ لگ رہی ہے ڈروانیمناہل نے دیکھا تو اسکے منہ سے دلخراش چیخ نکلی
اور ع کو ڈرانے کے لئے تو آپ خود کافی ہیں ۔۔۔
ماشاء اللہ کیا نیک ارادے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ابھی سے ۔۔
ل و ل ۔۔ واقعی کیا پتا بعد میں الٹا حساب ہو ۔۔ چلین آپ ابھی خوش ہو لیں ۔۔۔
او باجو یہ کیا ؟؟ پہلی فوٹو میں واقعی میری بہن لگ رہی ہیں۔ مان گیا آپ کو۔ اور ابھی تصویر میں اب ث اور ص کو ڈرانے کے لیے رکھوں گا۔
آپ تو شوہروں کو ڈرانے کے لیئے بنی ہیں نہ ڈراؤنی چڑیل ۔۔۔۔۔ پھر میں کیوں ڈروں ۔۔۔
مجھے تو یہ سفید بلی کی طرح کی مونچھیں دیکھ کر ہنسی آ رہی ہے ۔۔۔
مزہ نہیں آیا باجو ان تصاویر کا، کچھ اور ہونا چاہیے، ذرا ہٹ کے۔
اور ع کو ڈرانے کے لئے تو آپ خود کافی ہیں ۔۔۔
ہاں بس دیکھ لو پھر اب تو خونی ڈائن چڑیل لگ رہی ھوں ۔ ۔ ۔
میں نے سوچا خوبصورت تصویریں تو سبھی لگاتے ہیں ذرا اب ڈروانی ٹائپ بھی ہوں ۔
ہاں بلکل ، ۔ ۔ یہ ہی کافی ہے اسکو ڈرانے کو ۔