شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

شمشاد

لائبریرین
چلیں اب اتر ہی گئی ہے تو اس موضوع کو ادھر ہی رہنے دیتے ہیں۔

کچھ اور بات کریں گے، لیکن عید کے بعد۔
 

تیشہ

محفلین
میں تو نکل رہی سویرے ۔ ۔ ۔

آپکی عید کب ہے ۔ ؟
3d-animated-emoticons-smileys22.gif
 

شمشاد

لائبریرین
چلیں خیریت سے جائیں اور خوب لطف اندوز ہوں عید کی خوشیاں مبارک

ہماری عید کی زیادہ امید ہفتے کو ہے، ویسے جمعہ کو بھی ہو سکتی ہے۔
 

خرم

محفلین
بھائی ڈھونڈنے کی بڑی کوشش کی لیکن "اصلی جمہوریت" کی طرح آپ کے مسئلہ کا بھی کوئی پتہ نہیں چلا۔ آخر ایسا کیا مسئلہ تھا جو اربابِ دانشِ محفل کو حل کرنا تھا؟
 

شمشاد

لائبریرین
مسئلہ کیسے حل ہوتا، تم اس کے بعد آئے ہی نہیں اور جو رشتے تمہارے لیے لائے تھے ان کے تو اب تک تین تین بچے بھی ہو گئے ہیں اور ایک کے ہاں تو دو دفعہ جڑواں ہوئے ہیں۔
 

خرم

محفلین
شمشاد بھائی فاروق نے رشتہ اپنے لئے مانگا تھا یا کسی بکرے/ی کے لئے؟ دو دفعہ جڑواں اور اتنے سے وقت میں تو انہی کے یہاں‌ ہوسکتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
بھائی جی فاروق نہیں فرذوق اور اس بات کو ڈھائی سال کا عرصہ گزر چکا ہے۔ اب آپ خود ہی حساب لگا لیں۔
 

تیشہ

محفلین
zzzbbbbnnnn.gif


یہ آیا ہی سال بعد جب آپ نے شادی دفتر ہی مقفل کر دیا ہے ۔ اس بچارے نے تو کب کا بولا ہوا تھا ۔۔ تنگ آکر چلا گیا تھا ۔ ۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں اور بہت سارے رشتے لایا ہوں۔ ابھی ان کوائف محکمے والوں کو دیئے ہوئے ہیں، وہ اپنی کاروائی کر لیں پھر ادھر ان کی تصاویر لگاتا ہوں۔
 
Top