شمشاد
لائبریرین
میں نے سنا ہے کہ ایک دفعہ بھٹو دور میں ایسا ہو گیا تھا، بڑا اہم موقع تھا، انڈیا سے 1971 کی جنگ کے بعد اندرا گاندھی کا ایلچی ڈی پی دھر اندرا/بھٹو ملاقات کا ایجنڈا طے کرنے آیا ہوا تھا، پرائم منسٹر ہاوس میں میٹنگ ہو رہی تھی کہ لوڈ شیڈنگ ہو گئی۔
اس کے بعد رسول، منگلا اور تربیلا سے ڈائریکٹ بجلی کی لائنیں پرائم منسٹر ہاوس تک بچھائی گئیں اور ان سب کے اوپر ایک سٹینڈ بائی جنریٹر بھی لگایا گیا۔
کیا ستم ظریفی تھی کہ اس سے پہلے وہاں سٹینڈ بائی جنریٹر تک نہیں تھا۔ حالانکہ اس سے پہلے اسی عمارت میں ایوب خان اور یحیٰ خان بھی رہ چکے تھے۔