یہ لیں محکمہ نے ان کو چھاپنے کی اجازت دے دی ہے۔
ظاہر ہے غلط ہی ہوئیں کہ آپ شادیشدہ کے لئے مزید رشتے لا رہے ہیں۔
ظاہر ہے غلط ہی ہوئیں کہ آپ شادیشدہ کے لئے مزید رشتے لا رہے ہیں۔
غلطیاں نہ بھی ہوں تو شادی شدہ تو پہلے ہی تیار بیٹھے ہوئے ہوتے ہیں کہ کوئیمزید ملے ۔
وہ میرا شادی دفتر ہی کہیں کھو گیا ہے، مل ہی نہیں رہا، بہت ڈھونڈنے پر ملا بھی تو وہ جس کو تالا لگا ہوا ہے۔
ذرا میرا شادی دفتر تو ڈھونڈ دیں پلیز۔
جب سے میں نے محفل میں شمولیت اختیار کی ہے :
ثناء اللہ بھائی کی شادی ہوئی تو اس کے بعد انہوں نے محفل میں آنا چھوڑ دیا
تیلے شاہ کی شادی ہوئی تو انہوں نے محفل میں آنا بہت کم کر دیا
قیصرانی کی شادی ہوئی تو انہوں نے محفل میں آنا بہت کم کر دیا
جیہ کی شادی ہوئی تو وہ بھی اب کبھی کبھار ڈاکٹر صاحب کو چکمہ دے کر محفل میں آ جاتی ہے
اب فضہ کاظمی کی شادی ہونے والی ہے، لیکن وہ تو پہلے بھی محفل میں نہ ہونے کے برابر آتی ہیں
اور کس رکنِ محفل کی شادی ہونے والی ہے؟
تو نئا کھولئیے ناں اب ۔ ۔ ۔پرانے والے کے شاید سو پیجز ہوچکے تھے ۔ اب اک نئا کھولئیے ۔
ابھی تو اور بھی ہیں، ذرا مجھے میرا شادی دفتر مل لینے دیں، باقی کی ادھر لگاتا ہوں۔