آپ کی تو ابھی ابتدا ہے نہ ۔۔ آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا ۔۔:tounge:
آپ کی تو ابھی ابتدا ہے نہ ۔۔ آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا ۔۔:tounge:
ویسے یہ پچھتانا کس سال سے شروع ہوتا ہے۔۔۔۔
اس سے بہتر ہے کہ آپ شادی دفتر کا چارج سنبھال لیں۔ کیوں شمشاد بھائی جان؟بھائی جی، ہم تو مشورا دینے کے لیئے "مشورہ مفت ہے" کا دفتر کھولنے کی سوچ رہے تھے، کہ یہاں پر مسائل بہت ہیں شادی شُد گان کے۔۔۔
اور ہان اس دفتر میں ہر کوئی ویلکم ہو گا۔
نوٹ:- اگر اُن حضرات کو جو شادی شدہ ہیں کوئی اعتراض ہو تو تین دن کے اندر اپنے اعتراضات جمع کروائیں، کیونکہ اگر میں"الیکٹ" ہو گیا تو پھر کوئی اعتراضات نہیں سنے جائے گے۔
والسلام، نوید