میں یہ دیکھنے آئی تھی کہ شادہ شدگان کن مسائل کا شکار ہیں ہو سکتا ہے میںکچھ مدد کر دوں
زینب محفلین جون 3، 2009 #921 میں یہ دیکھنے آئی تھی کہ شادہ شدگان کن مسائل کا شکار ہیں ہو سکتا ہے میںکچھ مدد کر دوں
زینب محفلین جون 3، 2009 #923 کیا ہو گیا ہے بھائی جان ۔چھوٹے بڑوں کے تجربے سے ہی تو سیکھتے ہیں میںبھی یہاںکچھ سیکھنے کے لیے ہی موجود ہوں
کیا ہو گیا ہے بھائی جان ۔چھوٹے بڑوں کے تجربے سے ہی تو سیکھتے ہیں میںبھی یہاںکچھ سیکھنے کے لیے ہی موجود ہوں
شمشاد لائبریرین جون 6، 2009 #928 لیکن وہ تو اندر بیٹھ کر ہنسیں گے ناں، باہر والوں کو کیا معلوم ہو گا۔
شمشاد لائبریرین نومبر 14، 2011 #929 جو بھی نئے نئے شادی شدہ خواتین و حضرات محفل کے رکن بنے ہیں وہ اپنے مسائیل یہاں بیان کریں۔
عسکری معطل نومبر 15، 2011 #931 نہیں وہ اپنے آپ کو روز اس نظر سے دیکھیں جس نظر سے قربانی کا بکرا آہینہ دیکھتا ہے ھھھھھھھھھھھھھ
عسکری معطل نومبر 18، 2011 #934 شمشاد نے کہا: عمران محنت کر حسد نہ کر۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ حسد کسی ایسے کام کی جاتی ہے جس کا دل چاہے ہم تو بھئی کنوارے بھلے جب تک ایسے ہیں ۔
شمشاد نے کہا: عمران محنت کر حسد نہ کر۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ حسد کسی ایسے کام کی جاتی ہے جس کا دل چاہے ہم تو بھئی کنوارے بھلے جب تک ایسے ہیں ۔
عسکری معطل نومبر 18، 2011 #936 وہ تو بس یونہی مل گئی تو سوچا آپ کا ہنسا لوں سارا دن اداس رہتے ہیں شادی کے بعد ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ
dxbgraphics محفلین نومبر 19، 2011 #938 اس تھریڈ کو بنانے والی بوچھی باجی پچھلے سال اگست سے غیرحاضر ہیں۔
ابن سعید خادم نومبر 19، 2011 #940 زینب نے کہا: میں یہ دیکھنے آئی تھی کہ شادہ شدگان کن مسائل کا شکار ہیں ہو سکتا ہے میںکچھ مدد کر دوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ خود کہاں غائب ہیں زینب بٹیا؟
زینب نے کہا: میں یہ دیکھنے آئی تھی کہ شادہ شدگان کن مسائل کا شکار ہیں ہو سکتا ہے میںکچھ مدد کر دوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ خود کہاں غائب ہیں زینب بٹیا؟