عبیداللہ عبید
محفلین
ازدواجی زندگانی کی حقیقت ہم سے پوچھ ! +++ چار دن کی چاندنی اور پھر اندھیری رات ہے
دراصل میں سوچ رہا تھا کہ یہ تو پہلے سے شادی شدہ تھیں اور تب بھی محفل کے لیے وقت نکالتی تھیں جس کا ثبوت ان کے 21000 مراسلے ہیں تو پھر کیا وجہ ہوئی ہو گی۔خیر جو بھی ہو۔آپ ٹھیک کہتے ہیں۔ہر ایک کے اپنے مسائل ہیں اور اپنی ترجیحات ہیں۔محسن بھائی ہر ایک کے اپنے مسائل ہیں اور اپنی ترجیحات ہیں۔
انہیں 21 دسمبر کی بجائے اپنے بزرگوں کی طے کی ہوئی قیامت کا انتظار کرنا چاہیئےاور جو منگنی شدگان ہیں وہ ؟
جیسے کہ آپ نے کیا تھاانہیں 21 دسمبر کی بجائے اپنے بزرگوں کی طے کی ہوئی قیامت کا انتظار کرنا چاہیئے
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ یہ چاندنی کبھی ماند نہ پڑے لیکن مسائیل تو اپنی جگہ ہیں ناں۔
مثلاً پہلے جب جی چاہا اٹھے موٹر سائیکل کو کک لگائی اور یہ جا اور وہ جا لیکن اب تو ایسا نہیں ہو تا ہوگا ناں۔