شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

شوہر بے حد بیمار تھا جسے ڈاکٹرز نے بھی جواب دے دیا تھا اس کی بِیوِی بہت پریشان اور فکر مند رہتی تھی . وہ خدا سے دعا کرتی تھی
کہ اے الله ! میری جان لے لے اور میرے شوہر کی جان کو بخش دے . ابھی عورت یہ دعا مانگ ہی رہی تھی کے کچن میں بلی نے
دودھ میں منہ ڈالا جس سے برتن گر پڑا ۔
عورت گھبرا گئی اور سمجھی ملک الموت آ گئے ہیں . یہ خیال کہ شاید میری دعا قبول ہو گئی ہو . بہت ڈری اور کہنے لگی حضرت ادھر خیال
نہ کریں . جس کے لیے آپ آئے ہیں اسے ہی لے کر جائیں . وہ اندر پڑا ہے۔
 
بیگم صاحبہ شوہر سے : آج ہماری شادی کی بارہویں سالگرہ ہے . ہمیں کیا کرنا چاہیے .
شوہر ٹھنڈی سانس لیتے ہوئے : بیگم آؤ اِس عظیم حادثے کی یاد میں پانچ منٹ کی خاموشی اختیار کریں۔:LOL:
 
سید عاطف علی

لائبریرین
کسی شوہر نے ایک گدھے کو دیکھ کر بیوی سے کہا،
بیگم دیکھو تمہارا رشتہ دار۔سلام کر لو ۔ بیوی گدھے کو بولی۔
سلام جیٹھ جی!!! :)
 
بیوی نے نئی سم خریدی اور سوچا شوہر کو کال کر کے سرپرائز دے،
بیوی کچن میں گئی اور شوہر کو کال کی،،،!!!
میاں نے کال ریسو کر کے ہلکی آواز میں جواب دیا۔۔۔!!!
تم بعد میں کال کرنا کمینی ابھی کچن میں ہے۔۔۔!!! :D
 
سید عمران

محفلین
ایک عورت کا شوہر روز دیر سے گھر آتا اور بیوی کے پوچھنے پر ایک نئی کہانی سنا تا۔۔۔
ایک رات بچہ ضد کرنے لگا کہ کوئی نئی کہانی سنائیں۔۔۔
عورت نے کہا:صبر کرو، ابھی تمہارے ابا آکر ہم دونوں کو نئی کہانی سنائیں گے!!!
 
جس عورت کا خاوند اسکا مرید نہیں بن سکا اس بیوی کو چاہیئے کہ اپنے مزاج میں شہد کی ملاوٹ کرے اور اپنی ادائیں قاتل بنائے ، اگر آپ بہت زیادہ خوبصورت نہیں تو نزاکت پیدا کریں کشش پیدا ہوگی ، اور خیال رکھیں خاوند کی نبض ، دل کی دھڑکن اور سانسوں کی مالا آپکی کس ادا سے تیز ہوتی ہے سمجھ جانا وہ قاتل ادا ہے اور وہی ادا رن مرید بنائے گی۔۔۔۔
 
شادی کے بعد آپ کے خیالات بدل جائیں گے!
شوہروں کو بیویوں میں مندرجہ بالا نہیں بلکہ کچھ اور صفات کی خواہش ہوتی ہے۔
 
میاں بیوی ہاتھ پکڑے شاپنگ مال میں جا رہے تھے،،،،،!!!!
انھیں دیکھ کر ان کا ایک دوست بولا !اتنے سال بعد بھی اتنی محبت ؟؟؟؟
شوہر ! یار کیسی محبت ؟؟؟
جیسے ہی تمہاری بھابی کا ہاتھ چھوڑتا ہوں فٹ سے کسی بھی دوکان میں گھس جاتی ہے۔:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
 
میاں بیوی آگرا جا رہے تھے،،،!!!
جہاں پیسے کنویں میں ڈالنے سے مرادیں پوری ہوجاتی ہیں، ، ، !!!
میاں جی نے ایک روپیہ ڈالا،،،
اس کے بعدبیوی نے کوشش کی اور توازن کھو بیٹھی اور خود کنویں میں جا گری،،،!!!
میاں جی کی آنکھوں میں آنسو آگئے اور آسمان کی طرف دیکھ کر بولے،،،،!!!!
،،،،،،،،""""" اتنی جلدی """""،،،،،،،،،:sneaky:
 
آخری تدوین:
ﺑﯿﮕﻢ ﮐﭽﮫ ﻓﺎﺻﻠﮯ ﭘﺮ ﺑﯿﭩﮭﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﺎﺗﮫ ﻣﯿﮟ ﺗﺴﺒﯿﺢ ﮐﮯ ﺩﺍﻧﮯ ﮔﮭﻤﺎﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺩﯾﮑﮫ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯿﮟ....

کہ میں نماز کے بعد دعا مانگ رھا ھوں ،،

ﺍﭼﺎﻧﮏ ﺍﻥ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﺳﻮﺍﻝ ﺁﯾﺎ :

*" ﯾﮧ ﺍﺗﻨﮯ ﺧﺸﻮﻉ ﻭ ﺧﻀﻮﻉ ﺳﮯ ﺍﻟﻠﮧ پاک ﺳﮯ ﮐﯿﺎ ﻣﺎﻧﮕﺎ ﺟﺎﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ؟ "*

ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺟﺎﺋﮯ ﻧﻤﺎﺯ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﻃﺮﻑ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ :

" ﻣﯿﮟ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﺳﮯ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﮧ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﺟﻨﺖ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﯾﮩﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﭼﺎﮨﺌﯿﮯ .
ﺍﺳﯽ ﮐﺎ ﺳﺎﺗﮫ ﭼﺎﮨﺌﯿﮯ "

ﺑﯿﮕﻢ ﮐﮯ ﻣﻨﮧ ﺳﮯ ﺧﻮﺷﯽ ﮐﮯ ﻣﺎﺭﮮ ﻧﮑﻼ :
*" ﺳﭽﯽ؟ "*
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮨﻨﺴﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ :
*" ﻣﭽﯽ "*

ﭘﮭﺮ ﺍﻥ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺑﯿﭩﮭﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ :

" ﻣﮕﺮ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﻭﮨﺎﮞ ﺍﭘﻨﯽ ﭘﺎﻟﯿﺴﯿﺎﮞ ﮐﭽﮫ ﮈﮬﯿﻠﯽ ﮐﺮﻧﯽ ﭘﮍﯾﮟ ﮔﯽ .
ﮐﭽﮫ ﺁﺫﺍﺩ ﺧﯿﺎﻝ / ﻟﺒﺮﻝ ﮨﻮﻧﺎ ﭘﮍﮮ ﮔﺎ "
ﺑﯿﮕﻢ ﻧﮯ ﺣﯿﺮﺕ ﺳﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﭘﻮﭼﮭﺎ :

*" ﮐﯿﺎ ﻣﻄﻠﺐ؟ "*

ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ :

*" ﻣﻄﻠﺐ ﯾﮧ ﮐﮧ ﻭﮨﺎﮞ ﺣﻮﺭﯾﮟ ﺑﮭﯽ ﻣﻠﯿﮟ ﮔﯿﮟ" ۔*

ﻓﺮﺽ ﮐﺮﯾﮟ ﺍﮔﺮ ﻭﮨﺎﮞ ﮐﻮﺋﯽ ﺣﻮﺭ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﺮ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ ﯾﺎ ﻣﯿﺮﺍ ﺳﺮ ﺩﺑﺎ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ ﯾﺎ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﯿﺮ ﺩﺑﺎ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ .
یا میرا دل بہلا رھی ہو،
ﺗﻮ ﺁﭖ ﻣﺎﺋﻨﮉ ﻧﮧ ﮐﺮﻧﺎ ۔

*ﺍﯾﮏ ﺁﺫﺍﺩ ﺧﯿﺎﻝ / ﻟﺒﺮﻝ ﺑﯿﻮﯼ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺑﻦ ﮐﺮ ﻭﮨﺎﮞ ﺭﮨﻨﺎ "*

ﺑﯿﮕﻢ ﻧﮯ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺩﮐﮭﺎﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ :

*" ﮔﻼ ﻧﮧ ﺩﺑﺎ ﺩﻭﮞ ﮔﯽ ﺗﻤﮭﺎﺭﯼ ﺍﺱ ﺣﻮﺭ ﮐﺎ "*

ﺑﮯﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﻣﯿﺮﮮ ﺍﻧﺪﺭ ﺳﮯ ﻋﻼﻣﮧ ﺍﻗﺒﺎﻝ ﮐﺎ ﯾﮧ ﻣﺼﺮﻉ ﻧﮑﻼ :

*" ﺗﯿﺮﮮ ﺁﺯﺍﺩ ﺑﻨﺪﻭﮞ ﮐﯽ ﻧﮧ ﯾﮧ ﺩﻧﯿﺎ ۔ ﻧﮧ ﻭﮦ ﺩنيا "* ‪

*آج بیوی سے ڈرنے والوں کا عالمی دن ھے ، ایسے مظلوم شوھر جو آپ کے علم میں ھوں، ان سے اظہار ھمدردی کے لئے یہ میسج انھیں ضرور سینڈ کرین، اللہ انکو ھمت حوصلہ اور صبر کرنے کی توفیق عطافرمائے.*

واٹس ایپ سے کاپی پیسٹ
 
محمد وارث

اصل میں ساری بیویاں جانتی ہیں کہ مردوں نے حور/حوریں کس کا /کن کا نام رکھا ہوتا ہے! :)
 
ایک آدمی گلی میں جا رہا تھا کہ اچانک آواز آئی:
"رک جاؤ"
آدمی رکا ہی تھا کہ اسکے آگے ایک اینٹ آ کر گری۔ اس نے الله کا شکر ادا کیا۔
کچھ دن بعد وہ سڑک پار کرنے لگا تھا کہ پھر وھی آواز آئی:
"خبردار! یہیں رک جاؤ"
وہ رک گیا اور اسی وقت ایک گاڑی اس سے ایک انچ آگے سے گزر گئی۔ آدمی کو پچھلا واقعہ یاد آگیا۔
اس نے چلا کر پوچھا:
"کون ہو تم؟"
آواز آئی:
"تمہارا نگران فرشتہ۔"
آدمی ڈبڈبائی ہوئی آنکھیں لے کر بولا:
"حضرت آپ میرے نکاح کے وقت کہاں تھے؟
 
Top