شادی خانہ بربادی

شمشاد

لائبریرین
پر مجھے نہیں بڑھانی نسل اس میں میرا کیا فائدہ؟؟؟؟:grin:

جسمانی کمزوری نا بھی ھو اور کسی چیز سے نفرت ھو تب؟؟؟ کیا ھر نفرت کے پیچھے جسمانی کمزوری ھوتی ھے؟؟؟؟؟

ان کو نانا دادا بنانے کے لیے میرے بین بھای ھیں نا فکر کی کوی بات نہیں:praying:

کیا انسان اور جانور میں اب شادی کا فرق باقی ھے:notlistening:

آہستہ آہستہ لکھیں، اتنی جلدی کس بات کی ہے۔

جی شادی کرنا انسانی ہی نہیں فطرت کا بھی تقاضا ہے۔

انسان اور جانور میں شادی کا نہیں عقل کا فرق ہے اور عقل یہی کہتی ہے کہ فطری تقاضوں کو جائز طریقے سے پورا کرنے کے لیے شادی بہت ہی ضروری ہے۔ بھلے ہی لاولد رہ جائیں۔
 
ف۔قدوسی

محفلین
خیر مبارک اور اگر آپ کا گمان ھے آپ جیت جائیں گی تو غلط ھے اس طرح یہ ٹاپک نیلام گھر جتنا لمبا ھو گا پر میں نا ھاروں گا۔
بھاگئے مت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر میں جیت گئ تو آپ مجھے کیا دیں گے؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ ایک نہ ایک دن ہار جائیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔دیکھ لینا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور آپ کو میری بات یاد آئے گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے آپکی عمر کتنی ہے؟
 
شمشاد

لائبریرین
ہار بھی گئے تو انہوں نے کون سا اردو محفل پر آ کر بتانا ہے کہ میں دولہا بن گیا ہوں، یا اپنی تصویر یہاں لگانی ہے۔
 
عسکری

معطل
بھاگئے مت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر میں جیت گئ تو آپ مجھے کیا دیں گے؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ ایک نہ ایک دن ہار جائیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔دیکھ لینا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور آپ کو میری بات یاد آئے گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے آپکی عمر کتنی ہے؟

بھاگ کون رھا ھے ؟؟؟؟؟:talktothehand: میری عمر 24 سال ھے اور اگر 124 بھی ھوتی میں شادی نا کرتا:grin:

آپ جو کہو گی آپ کو دوں گا شادی نا کرنے کا ایک فائدہ یہ بھی ھے ساری تنخواہ بنک میں پڑی رھتی ھے جیسے میری۔:rollingonthefloor:
 
عسکری

معطل
آہستہ آہستہ لکھیں، اتنی جلدی کس بات کی ہے۔

جی شادی کرنا انسانی ہی نہیں فطرت کا بھی تقاضا ہے۔

انسان اور جانور میں شادی کا نہیں عقل کا فرق ہے اور عقل یہی کہتی ہے کہ فطری تقاضوں کو جائز طریقے سے پورا کرنے کے لیے شادی بہت ہی ضروری ہے۔ بھلے ہی لاولد رہ جائیں۔

آپ کو کس نے کہا میں نے جلدی لکھا:devil:

پر میں نے 24 سال تک دنیا دیکھ کر یہ فیصلہ کیا ھے:shameonyou:
 
آبی ٹوکول

محفلین
میں اپنی چند تصویریں لگا دیتا ھوں ابھی آپ نیوز میں دے دینا کہ اس کو کوئ رشتہ نا دے:grin:

یار آپ نے شادی نہیں کرنی تو نا کریں ساری محفل کو کیوں وخت ڈالا ہوا ہے ؟ ۔ ۔ ۔ ویسے مجھے اپنے بزرگوار کا ٹیلی فون نمبر دیں میں انکو بتادوں کہ وہ اپنے بیٹے کی شادی کیوں نہیں کرتے حالانکہ حقیقت میں اسے بہت جلدی ہے ویاہ کی :biggrin:
 
ف۔قدوسی

محفلین
میں اپنی چند تصویریں لگا دیتا ھوں ابھی آپ نیوز میں دے دینا کہ اس کو کوئ رشتہ نا دے
ویسے آپ کو رشتہ دے گا کون؟ :rollingonthefloor: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میرے اندازے کے مطابق ابھی آپ کو 40/50 سال اور زندہ رہنا ہے اور آپ ضرور شادی کرینگے دیکھ لینا ہاں :grin:
 
ف۔قدوسی

محفلین
یار آپ نے شادی نہیں کرنی تو نا کریں ساری محفل کو کیوں وخت ڈالا ہوا ہے ؟ ۔ ۔ ۔ ویسے مجھے اپنے بزرگوار کا ٹیلی فون نمبر دیں میں انکو بتادوں کہ وہ اپنے بیٹے کی شادی کیوں نہیں کرتے حالانکہ حقیقت میں اسے بہت جلدی ہے ویاہ کی
بالکل ٹھیک کہا آپ نے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
عسکری

معطل
یار آپ نے شادی نہیں کرنی تو نا کریں ساری محفل کو کیوں وخت ڈالا ہوا ہے ؟ ۔ ۔ ۔ ویسے مجھے اپنے بزرگوار کا ٹیلی فون نمبر دیں میں انکو بتادوں کہ وہ اپنے بیٹے کی شادی کیوں نہیں کرتے حالانکہ حقیقت میں اسے بہت جلدی ہے ویاہ کی :biggrin:

محفل نے خود کو وخت ڈالا ھے بھای:grin:

اور میرے بزرگوار زور لگا کر تھک گے ھیں آپ کا فون لیا کر لے گا:devil:
 
شمشاد

لائبریرین
آپ کو کس نے کہا میں نے جلدی لکھا:devil:

پر میں نے 24 سال تک دنیا دیکھ کر یہ فیصلہ کیا ھے:shameonyou:

کیا ینسان یور جانور میں اب شادی کا فرق باقی ھے

آپ کے مندرجہ بالا فقرے نے مجھے یہ سمجھنے میں مدد دی کہ آپ نے جلدی میں لکھا ہے۔ اور رہی بات یہ کہ آپ نے 24 سال دنیا دیکھی ہے تو برادر 24 سالہ دور میں آپ کو اپنے پیروں پر کھڑے ابھی دن ہی کتنے ہوئے ہیں جو دنیا بھی دیکھ لی؟

شادی کرنا سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہے۔ صحابہ کرام رضوان اللہ تعالٰی کی ریت ہے۔

ازل سے لوگ شادی کرتے آ رہے ہیں اور ابد تک یہ سلسلہ قائم رہے گا۔

میری بات آپ لکھ لیں، اگر کوئی جسمانی کمزوری نہیں ہے، تو آپ بھی شادی کریں گے۔ اور جس دن شادی کریں اس دن میرا یہ فقرہ ضرور پڑھیے گا۔

شادی کے بغیر فطری تقاضے پورے نہیں ہوتے، اور اگر ہوتے ہیں تو مسلمان کے نزدیک وہ حرام کام ہے۔

آپ کے لیے بہت سی نیک خواہشات۔
 
شمشاد

لائبریرین
یار آپ نے شادی نہیں کرنی تو نا کریں ساری محفل کو کیوں وخت ڈالا ہوا ہے ؟ ۔ ۔ ۔ ویسے مجھے اپنے بزرگوار کا ٹیلی فون نمبر دیں میں انکو بتادوں کہ وہ اپنے بیٹے کی شادی کیوں نہیں کرتے حالانکہ حقیقت میں اسے بہت جلدی ہے ویاہ کی :biggrin:

کیا ضرورت ہے عابد بھائی فون نمبر لینے کی۔ اور ان کے بزرگوار سے بات کرنے کی۔ اگر ان میں اخلاقی جرات ہوئی تو دو تین سال میں خود ہی آ کر اپنی شادی کی خبر سنائیں گے۔
 
عسکری

معطل
آپ کے مندرجہ بالا فقرے نے مجھے یہ سمجھنے میں مدد دی کہ آپ نے جلدی میں لکھا ہے۔ اور رہی بات یہ کہ آپ نے 24 سال دنیا دیکھی ہے تو برادر 24 سالہ دور میں آپ کو اپنے پیروں پر کھڑے ابھی دن ہی کتنے ہوئے ہیں جو دنیا بھی دیکھ لی؟

شادی کرنا سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہے۔ صحابہ کرام رضوان اللہ تعالٰی کی ریت ہے۔

ازل سے لوگ شادی کرتے آ رہے ہیں اور ابد تک یہ سلسلہ قائم رہے گا۔

میری بات آپ لکھ لیں، اگر کوئی جسمانی کمزوری نہیں ہے، تو آپ بھی شادی کریں گے۔ اور جس دن شادی کریں اس دن میرا یہ فقرہ ضرور پڑھیے گا۔

شادی کے بغیر فطری تقاضے پورے نہیں ہوتے، اور اگر ہوتے ہیں تو مسلمان کے نزدیک وہ حرام کام ہے۔

آپ کے لیے بہت سی نیک خواہشات۔

2 سال میں کھڑا ھو جاتا تھا

ازل سے لوگ بیت کچھ کرتے تھے جو اب سائنس نے غلط ثابت کر دیے:hurryup:

آج 2009 ھے بھای انسان کو زندگی اب خوابوں میں نہین رھنا چاھیے اگر میں اللہ نا کرے شادی کر لوں اور آنے والی اور بچوں کو بہتر زندگی نا دے سکوں تو مجھے فطری تقاضوں کو گولی مارنی ھے۔
 
عسکری

معطل
کیا ضرورت ہے عابد بھائی فون نمبر لینے کی۔ اور ان کے بزرگوار سے بات کرنے کی۔ اگر ان میں اخلاقی جرات ہوئی تو دو تین سال میں خود ہی آ کر اپنی شادی کی خبر سنائیں گے۔

سات سال پہلے میری امی نے میری شادی کا پہلا پلان بنایا اور پھر 4 اور پلان اب تک بن چکے ھیں کوی کامیاب نہی
ن ھوا اب 4 سالہ منصوبہ پیش خدمت ہے:rollingonthefloor:
 
شمشاد

لائبریرین
2 سال میں کھڑا ھو جاتا تھا

ازل سے لوگ بیت کچھ کرتے تھے جو اب سائنس نے غلط ثابت کر دیے:hurryup:

آج 2009 ھے بھای انسان کو زندگی اب خوابوں میں نہین رھنا چاھیے اگر میں اللہ نا کرے شادی کر لوں اور آنے والی اور بچوں کو بہتر زندگی نا دے سکوں تو مجھے فطری تقاضوں کو گولی مارنی ھے۔

ایک انسان کسی دوسرے کو کیا دے سکتا ہے، کچھ بھی نہیں۔

آنے والی اپنا مقدر اپنے ساتھ لائے گی اور بچوں کا رزق آپ کے ذمہ نہیں ہے، اللہ تعالٰی ہر ذی روح کو روزی دیتا ہے اور اس میں زیادہ تعداد ان کی ہے جو اس کے ناشکرے ہیں۔

ازل سے لوگ بیت کچھ کرتے تھے جو اب سائنس نے غلط ثابت کر دیے

اور مجھے آپ کے اس فقرے کی سمجھ نہیں آئی۔
 
ف۔قدوسی

محفلین
ایک انسان کسی دوسرے کو کیا دے سکتا ہے، کچھ بھی نہیں۔

آنے والی اپنا مقدر اپنے ساتھ لائے گی اور بچوں کا رزق آپ کے ذمہ نہیں ہے، اللہ تعالٰی ہر ذی روح کو روزی دیتا ہے اور اس میں زیادہ تعداد ان کی ہے جو اس کے ناشکرے ہیں۔
100 فیصد صحیح۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :cool:
کیا میں آپ کا ادھار کھاے بیٹھا ھون بی بی
نہیں جی میں نے کہا تھا کہ اگر آپ ہار گئے تو مجھے کیا دینگے اور آپ نے کہا تھا کہ جو آپ مانگو گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تو آپ کا کیا بھروسہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا پتہ آپ شادی کرلیں اور ہمیں نہ بتائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور پھر آپکے"جو آپ مانگو گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ "کا کیا ہوگا؟
 
Top