شادی دفتر

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اگلی دفعہ آتے ہوئے منگنی کی انگوٹھی لیتے آئیے گا، ایک بلائند ڈیٹ ہے، اسی سے آپ کی منگنی کروا دیں گے۔ اگے تیرے پھاگ لچھیئے۔
 
رضوان

محفلین
شمشاد نے کہا:
اگلی دفعہ آتے ہوئے منگنی کی انگوٹھی لیتے آئیے گا، ایک بلائند ڈیٹ ہے، اسی سے آپ کی منگنی کروا دیں گے۔ اگے تیرے پھاگ لچھیئے۔
پہلے محفل کو بریل میں تبدیل کریں پھر بلائنڈ کے ساتھ ڈیٹ رکھوائیں۔ انگوٹھی چھوڑیں ایک آدھ چھلا بطور نشانی کے کام چلا لے گا۔
 
تیشہ

محفلین
رضوان نے کہا:

:p اگر لڑکی کو چھلا پسند نہ آیا تو ؟ سوچ لیں اور بھی بہت امیدوار ہیں یہاں اور وہ بھی اوتاولے :lol:
کہیں ایسا نہ ہو آپ ہاتھ میں چھلا ہی پکڑے رہ جائیں ،
 
رضوان

محفلین
ہم اسی چھلے کو اپنا دکھڑا سنانے لگ جائیں گے۔ عطاللہء خان عیسیٰ خیلوی کی طرح
قیصرانی کون سے “ماہیے “ ہیں؟؟؟
اب یاداشت کا یہ حال ہے کہ میرے جیسے بندہ اگر کچھ اشعار سنانا چاہے تو وہ بھی محبوب کو گھر سے یاد کر کے آنا پڑیں گے۔ تاکہ وہ بتائے کہ ایسے موقعوں پر کیا کہتے ہیں ‌ :cry:
 
رضوان

محفلین
شہ بالا کا اعزاز قیصرانی کو ہی تو دیں گے۔ یہ سارے کام تو شہ بالا ہی کے کرنے کے ہوتے ہیں۔
 
قیصرانی

لائبریرین
رضوان نے کہا:
ہم اسی چھلے کو اپنا دکھڑا سنانے لگ جائیں گے۔ عطاللہء خان عیسیٰ خیلوی کی طرح
قیصرانی کون سے “ماہیے “ ہیں؟؟؟
اب یاداشت کا یہ حال ہے کہ میرے جیسے بندہ اگر کچھ اشعار سنانا چاہے تو وہ بھی محبوب کو گھر سے یاد کر کے آنا پڑیں گے۔ تاکہ وہ بتائے کہ ایسے موقعوں پر کیا کہتے ہیں ‌ :cry:
چھلا چاندی والا چیچی وچ پاتی جلیں ہا (سرائیکی)
دونوں کو آسکی نہ نبھانی محبتیں
قمیض تیڈی کالی
چمٹا تان وجدا

مزید کوئی حکم رضوان بھائی۔
قیصرانی
ضروری نوٹ: شہ بالے والی آفر میں نے قبول کر لی ہے۔ اس سے مت مکرنا
 
رضوان

محفلین
مُکرنے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، آپ کے لیے ایک سپیشل “ گانا “ (کلائی پر باندھنے والا) بنوانے کا آرڈر دے دیتے ہیں۔ باقی لاگ نیگ شگون جو کچھ بھی ہوتے ہیں آپ یاد کر لیجیے۔ مجھے تو کچھ یاد نہیں ہے کہ آخری شادی جو ان رسومات کے ساتھ نباہی تھی وہ کوئی ربع صدی سے بھی قبل کا واقع ہے۔ اس کے بعد کسی نے ہمیں باور کرانے کی ضرورت محسوس نہیں کی۔ :warzish:
 
رضوان

محفلین
نئی درخواست

تفسیر نے کہا:
بوچھی نے کہا:
اوکے، سب اپنی اپنی پسند بتائیے ، کیا کوالٹی ہونی چاہئے ؟

لڑکی کا ہائٹ لکھیں آپ سب ، لڑکی کا رنگ ، لڑکی کے بال چال ؟ آنکھیں ، ناک ، ہونٹ ، موٹی ؟ سمارٹ ؟
پڑھی لکھی ان پڑھہ ؟ :p ذات پات ؟
پھر میں سوچتی ہوں اور لاتی ہوں ،

بوچھی

ہنی مون سے واپس آیا تو مجھے پتہ چلا کہ آُپ سب کی پسند پھر سے مانگ رہی ہیں۔ میں سوچا اس میں کیا ہرج ہے؟۔ درخواست کو update کرلیں - سارے جہاں کو پتہ ہے کہ شاعر کو شعر کہنے کیلئے محبوبہ ضرورت ہوتی ہے - دلا دیئجے
آپ جسمانی باتوں کا ذکر کرہی ہیں اور ہم روحانی۔۔۔۔

سمٹتی ہے دُلہن شادی کی رات کو جس طرح
بلاؤ تم سمٹ کر مجھ کو بھی اس طرح

سرسراتی ہے ہوا پھولوں کو ، چھو کر جسطرح
چھو کر مجھ کو سرسراؤ تم بھی اس طرح

پلاتا ہے ساقی مخانے میں مہ سب کوجسطرح
پلادو آنکھوں سے تم اپنی ، ہم کو بھی اس طرح

چوستی ہے مکھی پنکڑی کے رس کو جسطرح
چوس لو میرے لبوں کو تم بھی اس طرح

پگھلتے ہیں دو جسم عشق کی تپش میں جسطرح
پگھلا دو مل کر گلے تم ہم کو بھی اس طرح

کیا تھا لیلیٰ نے پیار مجنوں سے جس طرح
کر لو پیار تفسیر سے تم بھی اس طرح

.
تفسیر بھائی لائن سے آئیں، آپ ہنی مون منا کر واپس بھی آگئے ہیں ہماری لائن وہیں کھڑی ہے۔ آتے ساتھ ہی نیا چارٹر آف ڈیمانڈ سامنے رکھ دیا :lol:
 
پاکستانی

محفلین
٥٥ برس کی

کینڈا میں ایک شخص ایک نوجوان کا انٹرویو لے رہا تھا جو ان کی بیٹی کا رشتہ مانگنے آیا تھا۔ نوجوان کے ضروری کوائف حاصل کرنے کے بعد اس شخص نے اسے مطلع کیا۔
‘میری تین بیٹیاں ہیں اور میں چاہوں گا کہ جب وہ یہاں سے بیاہ کر جائیں تو خوشحال زندگی گزرایں۔ اس مقصد کے لئے میں نے اپنے دامادوں کو تحفے میں دینے کے خاطر کچھ رقم مختص کر رکھی ہے۔ میری چھوٹی بیٹی جو ٢٥ سال کی ہے، جو اس سے شادی کرے گا اسے تحفے میں پانچ ہزار ڈالرز ملیں گے۔ دوسری جو ٣٥ سال کی ہے، جو اس سے شادی کرے گا اسے دس ہزار ڈالرز ملیں گے۔ تیسری جو ٤٥ سال کی ہے، اسے جو اپنائے گا اسے بیس ہزار ڈالرز ملیں گے۔ اب انتخاب تم کو کرنا ہے‘
نوجوان نے للچا دینے والا بیان سن کر خلا میں گھورنے لگا۔
‘بڑے میاں نے اس سے پوچھا۔ ‘کیا سوچ رہے ہو؟‘
نوجوان نے جواب دیا۔ ‘سر! میں سوچ رہا ہوں کہ ۔۔۔۔آپ کے ہاں کوئی ٥٥ برس کی نہیں ہو گی؟‘
 
قیصرانی

لائبریرین
ایک سکھ نے بیٹےسے کہا کہ میری مرضی سے شادی کرو گے کہ اپنی مرضی سے۔ بیٹا بولا اپنی مرضی سے۔ باپ کہتا ہے کہ بل گیٹس کی بیٹی تھی میری نظر میں، لیکن خیر جیسے تمہاری مرضی
بیٹے کی بانچھیں‌کھل گئیں۔ کہتا ہے کہ مجھے منظور ہے
باپ بل گیٹس کے پاس گیا اور بولا کہ میرے بیٹے کو آپ کی بیٹی سے شادی کرنی ہے۔ بتائیں کیا جواب دیتے ہیں۔
بل گیٹس نے پہلے تو سکھ کو دیکھا، پھر بولا کہ نہیں۔ میری بیٹی ابھی شادی نہیں‌کرنا چاہتی۔
سکھ بولا خیر میرا بیٹا ورلڈ بینک کا وائس پریزیڈنٹ ہے۔ مگر جیسے آپ مناسب سمجھیں
بل گیٹس چونکا اور بولا کہ ٹھیک ہے۔ میں تیار ہوں
پھر سکھ ورلڈ بینک کے صدر کے پاس گیا اور بولا کہ میرے بیٹے کو وائس پریزیڈنٹ رکھ لیں‌ تو کیسا لگے گا
صدر بولا کہ میرے پاس پہلے ہی بہت سے وائس پریزیڈنٹس ہیں۔ مزید کی فی الحال گنجائش نہیں ہے
سکھ بولا کہ جیسے آپ کی مرضی۔ ویسے میرا بیٹا بل گیٹس کا داماد ہے

باقی آپ خود سمجھدار ہیں
قیصرانی
 
ماوراء

محفلین
lol ۔ شادی دفتر کا یہی انجام ہونا تھا۔ باقی آپ خود سمجھدار ہیں کہ کیوں ہونا تھا۔ :p

زبردست لطیفے ہیں۔ :lol:
 
یہ سنجیدہ شادی دفتر ہے اور اس کی سنجیدگی برقرار رکھنے لیے رضوان آپ کو ہی کچھ کرنا پڑے گا، دروازے پر ایک گارڈ بٹھائیں۔
 
تیشہ

محفلین
نئی درخواست

تفسیر نے کہا:
بوچھی نے کہا:
اوکے، سب اپنی اپنی پسند بتائیے ، کیا کوالٹی ہونی چاہئے ؟

لڑکی کا ہائٹ لکھیں آپ سب ، لڑکی کا رنگ ، لڑکی کے بال چال ؟ آنکھیں ، ناک ، ہونٹ ، موٹی ؟ سمارٹ ؟
پڑھی لکھی ان پڑھہ ؟ :p ذات پات ؟
پھر میں سوچتی ہوں اور لاتی ہوں ،

بوچھی

ہنی مون سے واپس آیا تو مجھے پتہ چلا کہ آُپ سب کی پسند پھر سے مانگ رہی ہیں۔ میں سوچا اس میں کیا ہرج ہے؟۔ درخواست کو update کرلیں - سارے جہاں کو پتہ ہے کہ شاعر کو شعر کہنے کیلئے محبوبہ ضرورت ہوتی ہے - دلا دیئجے
آپ جسمانی باتوں کا ذکر کرہی ہیں اور ہم روحانی۔۔۔۔

سمٹتی ہے دُلہن شادی کی رات کو جس طرح
بلاؤ تم سمٹ کر مجھ کو بھی اس طرح

سرسراتی ہے ہوا پھولوں کو ، چھو کر جسطرح
چھو کر مجھ کو سرسراؤ تم بھی اس طرح

پلاتا ہے ساقی مخانے میں مہ سب کوجسطرح
پلادو آنکھوں سے تم اپنی ، ہم کو بھی اس طرح

چوستی ہے مکھی پنکڑی کے رس کو جسطرح
چوس لو میرے لبوں کو تم بھی اس طرح

پگھلتے ہیں دو جسم عشق کی تپش میں جسطرح
پگھلا دو مل کر گلے تم ہم کو بھی اس طرح

کیا تھا لیلیٰ نے پیار مجنوں سے جس طرح
کر لو پیار تفسیر سے تم بھی اس طرح

.

:lol: جناب آپکو روحانی چاہئیے ہو تو الگ بات باقی کے امیدواروں کو کیا چاہئیے ، یہ بھی تو دیکھئے :p :lol:
آپ ابھی ابھی تو لوٹے ہیں ذرا دم لئجیے ، آپ کیو ‘ میں ہیں
 
تیشہ

محفلین
نئی درخواست

تفسیر نے کہا:
رضوان نے کہا:
تفسیر نے کہا:
بوچھی نے کہا:
اوکے، سب اپنی اپنی پسند بتائیے ، کیا کوالٹی ہونی چاہئے ؟

لڑکی کا ہائٹ لکھیں آپ سب ، لڑکی کا رنگ ، لڑکی کے بال چال ؟ آنکھیں ، ناک ، ہونٹ ، موٹی ؟ سمارٹ ؟
پڑھی لکھی ان پڑھہ ؟ :p ذات پات ؟
پھر میں سوچتی ہوں اور لاتی ہوں ،

بوچھی

ہنی مون سے واپس آیا تو مجھے پتہ چلا کہ آُپ سب کی پسند پھر سے مانگ رہی ہیں۔ میں سوچا اس میں کیا ہرج ہے؟۔ درخواست کو update کرلیں - سارے جہاں کو پتہ ہے کہ شاعر کو شعر کہنے کیلئے محبوبہ ضرورت ہوتی ہے - دلا دیئجے
آپ جسمانی باتوں کا ذکر کرہی ہیں اور ہم روحانی۔۔۔۔

سمٹتی ہے دُلہن شادی کی رات کو جس طرح
بلاؤ تم سمٹ کر مجھ کو بھی اس طرح

سرسراتی ہے ہوا پھولوں کو ، چھو کر جسطرح
چھو کر مجھ کو سرسراؤ تم بھی اس طرح

پلاتا ہے ساقی مخانے میں مہ سب کوجسطرح
پلادو آنکھوں سے تم اپنی ، ہم کو بھی اس طرح

چوستی ہے مکھی پنکڑی کے رس کو جسطرح
چوس لو میرے لبوں کو تم بھی اس طرح

پگھلتے ہیں دو جسم عشق کی تپش میں جسطرح
پگھلا دو مل کر گلے تم ہم کو بھی اس طرح

کیا تھا لیلیٰ نے پیار مجنوں سے جس طرح
کر لو پیار تفسیر سے تم بھی اس طرح

.
تفسیر بھائی لائن سے آئیں، آپ ہنی مون منا کر واپس بھی آگئے ہیں ہماری لائن وہیں کھڑی ہے۔ آتے ساتھ ہی نیا چارٹر آف ڈیمانڈ سامنے رکھ دیا :lol:

رضوان بھائی
آپ کو ایک راز بتاتے ہیں۔ ایک کام کریں کچھ دفتر والوں کا بھلا کریں آپ کو پتہ کہ شمشاد بھائی ہاتھ روک کر تنخواہ دیتے ہیں۔ :hatoff:

:lol: :lol:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top