بہت عمدہظفری نے کہا:اب ایسے شادی دفتر کا کیا فائدہ جو صرف وہی چہرے منظرِعام میں لاتے ہیں ۔ جن کو دیکھنے سے پہلے اس سائن بورڈ کو بھی پڑھنا پڑتا ہے ۔ جس پر لکھا یہ ہوتا ہے کہ “ برائے مہربانی کمزور دل کے حضرات اس خوبصورتی کو دیکھنے سے پرہیز کریں “
قیصرانی نے کہا:باجو وہ جلتی پر تیل چھڑکنے والا کون سا محاورہ ہےبوچھی نے کہا:پہلے نظر آجاتا تو اک دو رومال بھی بیجھ دیتی ۔
رضوان نے کہا:آیا ہی اسی لالچ میں تھا کہ آپ یا بوچھی نے کوئی مناسب جوڑ ڈھونڈھ رکھا ہوگا مگر یہاں دور دور مکڑی کے جالے دکھائی دے رہے ہیں۔
رضوان نے کہا:مجھے پتہ ہے انکی سلیکشن کا
انہیں کسی ماہر چشم کے پاس جانا چاہیے!
پھر وہ اکٹھی کر لائیں گی ٹانگریاں، بتاشے، مڑوندا اور مَچھیاں بھلا اس دور میں ایسی سوغاتوں کو کون پوچھتا ہے میں تو چلا اپنی کٹیا میں واپس۔
ظفری نے کہا:اور کتنا بیٹھیں رضوان بھائی ۔۔۔۔ اب تو چڑیا اور کوے بھی سروں پر گھونسلہ بنا گئے ہیں ۔
ظفری نے کہا:رضوان بھائی یہاں کوئی جنسِ خاص برآمد نہیں ہونے والی ۔۔۔ اب تک جن ہوش رُبا چہروں کا امیدواروں سے دیدار کروایا ہے ۔ ان میں سے اکثر چہرے فرعون کے مقبروں سے دریافت ہوئے ہیں ۔
اب ایسے شادی دفتر کا کیا فائدہ جو صرف وہی چہرے منظرِعام میں لاتے ہیں ۔ جن کو دیکھنے سے پہلے اس سائن بورڈ کو بھی پڑھنا پڑتا ہے ۔ جس پر لکھا یہ ہوتا ہے کہ “ برائے مہربانی کمزور دل کے حضرات اس خوبصورتی کو دیکھنے سے پرہیز کریں “
قیصرانی نے کہا:باجو میںنے دلہن ٹھیک کردی، اب یہ میری ہو گئی نا
باجو اب ایک کام کریں، جیہ کا پتہ لگائیں، پولیس والی بن کر دکھائیں پھر سے ایک بار
بوچھی نے کہا:وقت نہیں چھوٹے بھیا ، اور جیہ کا صرف ایڈریس ہے میرے پاس مگر فون نمبر نہیں ۔ ورنہ کوئی کال ہی کر کے پتے لگا لیتے۔