زیک
مسافر
قیصرانی نے کہا:جی، شاید مشرقی افریقہ سے، کہ چاند نکلتا ہی مشرق سے ہے
یہ کونسا چاند مشرق سے نکلتا ہے؟
ایک بات سب کے لئے: افریقہ میں بھی انسان ہی بستے ہیں اور ہو سکتا ہے ہم سے اچھے اور خوبصورت بھی ہوں۔
قیصرانی نے کہا:جی، شاید مشرقی افریقہ سے، کہ چاند نکلتا ہی مشرق سے ہے
زکریا نے کہا:قیصرانی نے کہا:جی، شاید مشرقی افریقہ سے، کہ چاند نکلتا ہی مشرق سے ہے
یہ کونسا چاند مشرق سے نکلتا ہے؟
ایک بات سب کے لئے: افریقہ میں بھی انسان ہی بستے ہیں اور ہو سکتا ہے ہم سے اچھے اور خوبصورت بھی ہوں۔
شمشاد نے کہا:اب مجھے کسی کی شکل نظر آئے تو میں بھی کچھ کہوں
ماوراء نے کہا:بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:~~
باجو، مجھے تو ان کی زندگی پہلے ہی کچھ صحیح گزرتی نظر نہیں آ رہی۔ اور کیوں ان کو برباد کرنے لگی ہیں۔
~~
کن کی ؟ ماورہ ؟
~~
ان خواتین کی۔
~~
محب علوی نے کہا:بوچھی نے کہا:بوچھی نے کہا:
یہ بیچ والی جس نے سر پر برگر اٹھا رکھا ہے یہ رضوان کے لئے ٹھیک رہے گی ، ویسے بھی میں نے پڑھا تھا یہ اب کے افریقہ سے لانے کو ہیں تو یہ بھی کسی افریقن حبشن سے کؤئی کم ہے کیا ؟ باقی جس کو چاند چہرے کی تلاش ہے ان میں تیسری تصویر میں اک ساتھ کئی چاند ہیں ، جو بھی پسند آجائے
یہ چاند کیا افریقہ سے چڑھا ہے ۔
ماوراء نے کہا:~~
ایک تو باجو نے اتنی محنت سے آپ لوگوں کے لیے اتنے اچھے رشتے ڈھونڈیں ہیں۔ اور آپ ہی باتیں بھی بنا رہے ہیں۔ اتنا آسان کام نہیں ہے یہ۔
~~
شمشاد نے کہا:واقعی ہے تو محنت طلب کام، تم بھی کیوں نہیں ہمارے عملے میں شامل ہو جاتی۔
شمشاد نے کہا:ایک امیدوار نے اپنا نام صیغہ راز میں رکھنے کی بنیاد پر کسی ایشائی لڑکی کے رشتے کی فرمائش کی ہے۔ باجو ان کی درخواست پر بھی غور کریں۔
قیصرانی نے کہا:الحمدللہ باجو، میں بھی بالکل ٹھیک ہوں۔ آپ کیسی ہیں؟ابھی سے مصروف ہو گئی ہیں؟ اور چاند چہروں کا کیا کہوں۔
بےبی ہاتھی
شمشاد نے کہا:آج کل صلاح مشوروں میں مصروف ہیں۔ اتنے میں آپ کچھ اور اچھے اچھے رشتے ڈھونڈ دیں۔