جی ابھی میںنے کچھ بھی لکھا تو میرا برا حشر ہوجانا ہےبوچھی نے کہا:ہے نا ذبردست ۔ شمشاد ص کے لئے ۔
بوچھی نے کہا:پاکستانی نے کہا:بوچھی نے کہا:جناب، اب تو نظر آگئیں نا ۔ ؟ ای میل کیں ۔ دیکھ چکے ہیں نا ۔
اب آپ ہی نہ لے اڑئیے گا
آپ شمشاد بھائی کی شادی کرا کے ہی دم لیں گی۔
بتائیں شمشاد بھائی اب تو بتا دیں۔ یہاں فورم میں نہ سہی میل رپلائی کر کے ہی بتا دیں
کیا بتائیں اب ؟ جو میں نے دیکھائیں ہیں انکو تو منہ میں دانت بھی ہیں اور پیٹ میں آنتیں بھی۔
اب کے بغیر دانت آنت کے لاتی ہوں کہیں سے۔
پھر پوچھئیے گا
فریب نے کہا:باجو بھی ناں شمشاد بھائی کے لیے تلاش کر رہی ہیں جن کے لیے تلاش کرنا چاہیے ان کے لیے تو تلاش کرتی ہی نہیں ہیں
بوچھی نے کہا:نہیں جی میں تو ابھی بچی ہوں ہسننے کھیلنے کے دن ہیں میرے۔ چند روز ہوئے اس دنیا میں آنکھ کھولے۔
ایسی تصویریں میرے پاس بہت ہیں ۔ امید ہے جلد کوئی بغیر آنتوں دانتوں کے نکل آئے گی۔
امید پہ دنیا قائم ہے۔
بوچھی نے کہا:
فریب نے کہا:نہیں اتنے رشتے نہیں ہیں صرف 2 ہیں باقی تو آدھی گھر والیاں ہیں
فریب نے کہا:جی جن کے لیے ہیں وہ خود ہی پسند کریں میرے لیے تو گھر والوں نے کر لی ہے پسند اور منگنی بھی کرنے جا رہے ہیں
فریب نے کہا:جِنّوں کے لیے نہیں بلکہ جنہوں کے لیے