شادی دفتر

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
شکر ہے یہاں ایک بھی نظر نہیں آئی۔


جناب شکر کی کیا بات :p میں ابھی ای میل کئے دیتی ہوں پھر تو نظر آئے گی ہی۔ اک بار جلوہ تو دیکئھے ۔ بار بار دیکھنے کو دل چاہے گا آپکا ۔
وہ بغیر آنت بغیر دانت بھی بڑی بے تابی سے ہاتھ پیھلائے کہہ رہی ہے ۔ ہائے وے شمشاد کتھے رہ گیا ۔؟ چھتی َ چھتیُ آجا ۔ :D :p

سچی سے۔ 8)
 

تیلے شاہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:p ہے نا ذبردست ۔ شمشاد ص کے لئے ۔


:)
جی ابھی میں‌نے کچھ بھی لکھا تو میرا برا حشر ہوجانا ہے :D
باجو قیصرانی کا کبھی کچھ کروادیں،ان کے سر پر بھی گنتی کے کچھ بال بچ گئے ہیں یہ ناں ہو کے یہ بھی جاتے رہیں۔۔ :(
 

قیصرانی

لائبریرین
تیلے شاہ نے کہا:
باجو قیصرانی کا کبھی کچھ کروادیں،ان کے سر پر بھی گنتی کے کچھ بال بچ گئے ہیں یہ ناں ہو کے یہ بھی جاتے رہیں۔۔ :(
بے فکر رہیں جناب، اللہ پاک نے مہوش بہن کے ذریعے میرے اس مسئلہ کو حل فرما دیا ہے۔ اب کمی نہیں‌بلکہ ماشاء اللہ سے اضافہ ہونا شروع ہوچکا ہے :)
 

جیہ

لائبریرین
بہت خوب۔۔۔ یعنی مہوش نے آپ کا رشتہ کرادیا ہے؟

مبارک مبارک۔ مگر ہے کون جس سے آپ کا رشتہ طے ہوا ہے؟
 

تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
وہ بغیر آنت بغیر دانت بھی بڑی بے تابی سے ہاتھ پیھلائے کہہ رہی ہے
باجو ایمان سے بڑی ہنسی آرہی ہے ابھی تک :D


ہنسی آئے تو دل کھول کر ہنسنا چاہئیے ۔ سو آپ کو جتنی آرہی ہے ہنسسیے۔
پر شمشاد ص نے ابھی تک انکو دیکھا نہیں ۔ مجھے ہی کچھ کرنا پڑے گا ۔ :?
 

تیلے شاہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
جیہ نے کہا:
بہت خوب۔۔۔ یعنی مہوش نے آپ کا رشتہ کرادیا ہے؟

مبارک مبارک۔ مگر ہے کون جس سے آپ کا رشتہ طے ہوا ہے؟
ارے نہیں، مہوش بہن نے ایسا نسخہ بتایا تھا کہ بال واپس آنا شروع ہوگئے ہیں :)
:lol:
میں تو سمجھا کوئی مل گئی ہے اللہ کی بندی
چلو کچھ ناں کچھ ہاتھ آرہا ہے
مزے کرو بھائی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top