شادی دفتر

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
:) اتنا تفصیل سے دیکھنے کی کیا ضرورت کہ اتنی دیر میں بیگم ہی آجائیں :lol: بس جھٹ پٹ جاکر دیکھ آئیے ۔ اور پسند کر کے اوکے کرجائیے
:p امید ہے سبھی میں سے کوئی اک تو پسند آ ہی جائے گی ۔

:lol: :chalo:
 

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
شاہ جی آپ نے سارہ جی کو “ واگ پڑائی“ نہیں دی ہو گی اس لیے یہ بھابھی کو شکایت لگانے کی دھمکی دے رہی ہیں۔


سارہ کی جگہ میں ہوتی تو اک منٹ کی بھی دیر کئے بغیر بتا آتی بھابھی ۔ سنئیے اتنے اچھی سوچ اور ذہن کے مالک ہیں بھئی آپکے تو ۔ :lol: :lol:
 

قیصرانی

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
:) اتنا تفصیل سے دیکھنے کی کیا ضرورت کہ اتنی دیر میں بیگم ہی آجائیں :lol: بس جھٹ پٹ جاکر دیکھ آئیے ۔ اور پسند کر کے اوکے کرجائیے
:p امید ہے سبھی میں سے کوئی اک تو پسند آ ہی جائے گی ۔

:lol: :chalo:
باجو، یہ آپ خود دوسری شادی کے لئے ممبران کی حوصلہ افزائی کر رھی ھیں‌ :(
 

تیشہ

محفلین
:) میں تو چیک کر رہی ہوں کون کون ہے جسکے دل میں دبی دبی سے خواہشیں سر ابھارتی ہیں کہ :lol: لگی ہوئی امیدوارن رشتوں کو دیکھنے کو ،


:chalo:
 

پاکستانی

محفلین
بوچھی نے کہا:
:) اتنا تفصیل سے دیکھنے کی کیا ضرورت کہ اتنی دیر میں بیگم ہی آجائیں :lol: بس جھٹ پٹ جاکر دیکھ آئیے ۔ اور پسند کر کے اوکے کرجائیے
:p امید ہے سبھی میں سے کوئی اک تو پسند آ ہی جائے گی ۔

:lol: :chalo:

کمال ہے ایک کے بعد بندہ دوسری کو بھی بھگتاتا پھرے، باجو اگر کسی کو دوسری شادی کرنی ہی ہے تو تصویریں تو آرام سے دیکھنی پڑیں گی نا؟
 

پاکستانی

محفلین
جس جس نے تصویریں دیکھ لیں ہیں اور جو جو تصویر انہیں اچھی لگی ہو وہ یہاں آ کر تصویر نمبر درج کریں۔
 

تیشہ

محفلین
پاکستانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:) اتنا تفصیل سے دیکھنے کی کیا ضرورت کہ اتنی دیر میں بیگم ہی آجائیں :lol: بس جھٹ پٹ جاکر دیکھ آئیے ۔ اور پسند کر کے اوکے کرجائیے
:p امید ہے سبھی میں سے کوئی اک تو پسند آ ہی جائے گی ۔

:lol: :chalo:

کمال ہے ایک کے بعد بندہ دوسری کو بھی بھگتاتا پھرے، باجو اگر کسی کو دوسری شادی کرنی ہی ہے تو تصویریں تو آرام سے دیکھنی پڑیں گی نا؟


چلیں آرام سے دیکھ بھال لیں ۔ میں تو اس لئے کہہ رہی تھی کہ خود ہی آپکو ڈر تھا کہ دیکھنے میں کہیں بے غم جی نازل نہ ہوجائیں۔

دیکھئیے آرام سے ۔
 

تیشہ

محفلین
262313630.img.jpg
 

تیشہ

محفلین
:lol: :lol:


تو شکر نہیں کرتے پہلے والیوں سے بیٹر ہیں ،

:lol: :lol: ان گوریوں کو پتا لگا کہ ہماری تصویریں شادی دفت ر میں ہے تو کہیں مجھے کٹُ نہ پڑ جائے

اس لئے جس جس نے پسند کرنی ہے کرلو،
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top