شمشاد نے کہا:شکر ہے ادھر نظر ہی نہیں آئیں۔
جناب اس بار چندے آفتاب چندے مہتاب لائی ہوں آپکو اچھا ہی ہے نظر نہیں آرہیں کیا پتا ان میں سے کوئی آپ ہی لے اڑتے۔ Allah کے ہر کام میں کوئی نہ کوئی بہتری ہی ہوتی ہے
شمشاد نے کہا:شکر ہے ادھر نظر ہی نہیں آئیں۔
قیصرانی نے کہا:قسم سے یہ فوٹو لازمی لگائیے گا، کُٹ پڑنے والیبوچھی نے کہا:ان گوریوں کو پتا لگا کہ ہماری تصویریں شادی دفت ر میں ہے تو کہیں مجھے کٹُ نہ پڑ جائے
اس لئے جس جس نے پسند کرنی ہے کرلو،
قیصرانی نے کہا:بیٹر کی بٹیر؟بوچھی نے کہا:تو شکر نہیں کرتے پہلے والیوں سے بیٹر ہیں ،
جی شمشاد بھائی نے بتا دیا تھا کہ یہ Better لکھ رہی ہیں۔ واقعی مجھ سے ہر کوئی Better تو نہیںہوسکتا نا۔ تعریف کا شکریہ باجوبوچھی نے کہا:اب ہر کوئی آپ جیسا بیٹیر بھی نہیں ہوتا چھوٹے بھیا
nice pic,
چھوٹے بھیا جیسے بڑے؟ باجو بات کچھ پلے نہیںپڑیبوچھی نے کہا:ہاں چلیں کر ہی دیتی ہو ں ۔ :واقعی بھئی چھوٹے بھیا جیسے بڑے کم ہوتے ہیں
شمشاد نے کہا:میں کوئی اپنے لیے تھوڑا ہی کہہ رہا تھا، اب شادی دفتر میں لوگ آتے ہیں تو ان کو کیا دیکھاؤں گا؟
جی باجو، سمجھ گیابوچھی نے کہا:لکھ رہی تھی کہ چھوٹے بھیا واقعی اچھے۔
شمشاد نے کہا:وہ نہیں کوسے گی۔ اگر اڑانی بھی ہوئی تو ہم باہم مشورے سے اڑائیں گے۔
بوچھی نے کہا:جناب، اب تو نظر آگئیں نا ۔ ؟ ای میل کیں ۔ دیکھ چکے ہیں نا ۔
اب آپ ہی نہ لے اڑئیے گا
پاکستانی نے کہا:بوچھی نے کہا:جناب، اب تو نظر آگئیں نا ۔ ؟ ای میل کیں ۔ دیکھ چکے ہیں نا ۔
اب آپ ہی نہ لے اڑئیے گا
آپ شمشاد بھائی کی شادی کرا کے ہی دم لیں گی۔
بتائیں شمشاد بھائی اب تو بتا دیں۔ یہاں فورم میں نہ سہی میل رپلائی کر کے ہی بتا دیں
زبردست باجوبوچھی نے کہا:ایسی جسکے منہ میں نہ دانت ہواتا نہ پیٹ میں آنت ۔
اوکے کوشیشی کرتی ہوں آپ سے ملتی جلتی لا سکوں