شمشاد نے کہا:شکر ہے یہاں ایک بھی نظر نہیں آئی۔
جناب شکر کی کیا بات
وہ بغیر آنت بغیر دانت بھی بڑی بے تابی سے ہاتھ پیھلائے کہہ رہی ہے ۔ ہائے وے شمشاد کتھے رہ گیا ۔؟ چھتی َ چھتیُ آجا ۔
سچی سے۔

شمشاد نے کہا:شکر ہے یہاں ایک بھی نظر نہیں آئی۔
باجو قیصرانی کا کبھی کچھ کروادیں،ان کے سر پر بھی گنتی کے کچھ بال بچ گئے ہیں یہ ناں ہو کے یہ بھی جاتے رہیں۔۔قیصرانی نے کہا:جی ابھی میںنے کچھ بھی لکھا تو میرا برا حشر ہوجانا ہےبوچھی نے کہا:ہے نا ذبردست ۔ شمشاد ص کے لئے ۔
![]()
![]()
بے فکر رہیں جناب، اللہ پاک نے مہوش بہن کے ذریعے میرے اس مسئلہ کو حل فرما دیا ہے۔ اب کمی نہیںبلکہ ماشاء اللہ سے اضافہ ہونا شروع ہوچکا ہےتیلے شاہ نے کہا:باجو قیصرانی کا کبھی کچھ کروادیں،ان کے سر پر بھی گنتی کے کچھ بال بچ گئے ہیں یہ ناں ہو کے یہ بھی جاتے رہیں۔۔![]()
ارے نہیں، مہوش بہن نے ایسا نسخہ بتایا تھا کہ بال واپس آنا شروع ہوگئے ہیںجیہ نے کہا:بہت خوب۔۔۔ یعنی مہوش نے آپ کا رشتہ کرادیا ہے؟
مبارک مبارک۔ مگر ہے کون جس سے آپ کا رشتہ طے ہوا ہے؟
مہوش بہن کے مشورے پر میں یہی بولا تھا۔ لیکن اب عمل کرکے پتہ چل رہا ہے کہ واقعی اللہ پاک نے ہر بیماری کا علاج دیا ہوا ہےشمشاد نے کہا:گئے بال بھی کبھی واپس آئے ہیں ؟؟؟
باجو ایمان سے بڑی ہنسی آرہی ہے ابھی تکبوچھی نے کہا:وہ بغیر آنت بغیر دانت بھی بڑی بے تابی سے ہاتھ پیھلائے کہہ رہی ہے
اللہ پاک رحم فرمائیںبوچھی نے کہا:اچھا تو پھر تلاش کروں کوئی آپکے لئے جو بال لے اڑُے![]()
قیصرانی نے کہا:باجو ایمان سے بڑی ہنسی آرہی ہے ابھی تکبوچھی نے کہا:وہ بغیر آنت بغیر دانت بھی بڑی بے تابی سے ہاتھ پیھلائے کہہ رہی ہے![]()
شکریہ باجوبوچھی نے کہا:ہنسی آئے تو دل کھول کر ہنسنا چاہئیے ۔ سو آپ کو جتنی آرہی ہے ہنسسیے۔
قیصرانی نے کہا:ارے نہیں، مہوش بہن نے ایسا نسخہ بتایا تھا کہ بال واپس آنا شروع ہوگئے ہیںجیہ نے کہا:بہت خوب۔۔۔ یعنی مہوش نے آپ کا رشتہ کرادیا ہے؟
مبارک مبارک۔ مگر ہے کون جس سے آپ کا رشتہ طے ہوا ہے؟![]()
مجھے سارہ خان والی کہاوت یاد آگئی ہےتیلے شاہ نے کہا:میں تو سمجھا کوئی مل گئی ہے اللہ کی بندی
چلو کچھ ناں کچھ ہاتھ آرہا ہے
مزے کرو بھائی
کون سی والی۔۔؟؟؟؟؟؟قیصرانی نے کہا:مجھے سارہ خان والی کہاوت یاد آگئی ہےتیلے شاہ نے کہا:میں تو سمجھا کوئی مل گئی ہے اللہ کی بندی
چلو کچھ ناں کچھ ہاتھ آرہا ہے
مزے کرو بھائی![]()
قیصرانی نے کہا:
لاکھ بار کہیں، میں تو سارہ خان کی عقل مندی، دانش مندی اور دور اندیشی کا بہت بڑا فین ہو کر رہ گیا ہوں۔ یعنی آپ کہاوت پڑھ کر بھی وہی کہہ رہے ہیںتیلے شاہ نے کہا:No life without Wife
![]()
تیلے شاہ نے کہا:قیصرانی نے کہا:![]()
ویسے آپس کی بات ہے
No life without Wife
![]()