شادی دفتر

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ماہ وش

محفلین
چاچو شمشاد ، بوچھی باجو نے بتایا تھا کہ آپ کے پاس قسم قسم کے بکرے حاضر سٹاک میں‌ تیار ملتے ہیں ، یہ بکرے آپ خود بناتے ہیں‌ یا چائینا سے امپورٹ کرتے ہیں ، کیونکہ سعودی عرب میں تو صرف اونٹ‌ پائے جاتے ہیں ہے نہ ۔۔ کھیکھیکھیکھیکھیکھیکھی
 

ماہ وش

محفلین
نہ جی نہ بوچھی باجو اونٹ‌آپ کو مبارک مجھ کو تو قربانی کا بکرا چاہیئے ۔ ۔ ۔ ہے تو بتائیں نہیں‌تو کوئی بات نہیں‌، بکری کا میں‌نے کیا کرنا ہے وہ بیچاری کب تک خیر منا سکتی ہے آخر ۔ ۔ ۔ ۔
 

تیشہ

محفلین
انتظار کریں اگلی عید کا ۔ بکرے کے لئے ۔

سچ کہابکری آخر کب تک خیر منا سکتی ہے بھلا ؟ :D کوئی خیر ہونے دے تو نا ۔ :p
 

تیشہ

محفلین
آپ کس لئے رورہے بڑے بھیا ؟ :roll: رشتہ نہیں لائی آپکا من پسند ؟ اس لئے ؟؟ :? :D

اتنی اچھی اچھی تو لائی پیچھے آپ نے چھوڑ دی ہیں ابھی بھی وقت نہیں گزرا ۔ پسند کرلیں اور بتا دیں ۔ :p

:chalo:
 

ماہ وش

محفلین
بوچھی باجو آپ کی شادی ہو گئی ہے کیا ؟؟

ہو گئی واقعی ، سچ ،، کب ہوئی ، کس سے ہوئی ، کہاں‌ہوئی ، کیسے ہوئی ؟؟؟

یہ نہیں پوچھوں گی کہ کیوں‌ ہوئی ،، کھیکھیکھی
 

تیشہ

محفلین
ماہ وش نے کہا:
بوچھی باجو آپ کی شادی ہو گئی ہے کیا ؟؟

ہو گئی واقعی ، سچ ،، کب ہوئی ، کس سے ہوئی ، کہاں‌ہوئی ، کیسے ہوئی ؟؟؟

یہ نہیں پوچھوں گی کہ کیوں‌ ہوئی ،، کھیکھیکھی



نہیں ابھی نہیں ہوئی ۔ :p بس ہونے والی ہے آپ ضرور آنا ۔ :D
 

ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماہ وش نے کہا:
بوچھی باجو آپ کی شادی ہو گئی ہے کیا ؟؟

ہو گئی واقعی ، سچ ،، کب ہوئی ، کس سے ہوئی ، کہاں‌ہوئی ، کیسے ہوئی ؟؟؟

یہ نہیں پوچھوں گی کہ کیوں‌ ہوئی ،، کھیکھیکھی



نہیں ابھی نہیں ہوئی ۔ :p بس ہونے والی ہے آپ ضرور آنا ۔ :D
:lol: (بس یہاں شتونگڑہ ہی چلے گا) :lol:
 

تیشہ

محفلین
:lol: :lol: :lol: کیوں میری باری شتنوگڑا کیوں بھئی ؟ :p :? جاؤ میں نہیں بلاؤں گی تمھیں :lol: :D اب شتونگڑے ہی آئے گے ۔


:lol:
 

تیشہ

محفلین
:roll: :shock: مطلب آپکو پتا ہی نہیں چلا ؟ میں تو سمجھی ماورہ نے فون کیا ہو تو بھابھی کو تو بتایا ہی ہوگا :D مطلب چھپا گئی ۔ :lol: :lol: :p


ماورہ کتنی بری بات شمشاد ص کو تو بتا دیا ہوتا :D :wink:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top