شادی دفتر

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
:roll: :shock: مطلب آپکو پتا ہی نہیں چلا ؟ میں تو سمجھی ماورہ نے فون کیا ہو تو بھابھی کو تو بتایا ہی ہوگا :D مطلب چھپا گئی ۔ :lol: :lol: :p

ماورہ کتنی بری بات شمشاد ص کو تو بتا دیا ہوتا :D :wink:

اف۔۔ بھابھی کو تو سپیشل بتانے کے لیے کال کی تھی۔ اب انھوں نے شمشاد بھائی کو نہ بتایا ہو تو میرا کیا قصور۔ :lol:
 
زیک

مسافر
بوچھی نے کہا:
ماہ وش نے کہا:
بوچھی باجو آپ کی شادی ہو گئی ہے کیا ؟؟

ہو گئی واقعی ، سچ ،، کب ہوئی ، کس سے ہوئی ، کہاں‌ہوئی ، کیسے ہوئی ؟؟؟

یہ نہیں پوچھوں گی کہ کیوں‌ ہوئی ،، کھیکھیکھی

نہیں ابھی نہیں ہوئی ۔ :p بس ہونے والی ہے آپ ضرور آنا ۔ :D

مجھے ضرور بلایئے گا۔ :D
 
ماوراء

محفلین
زکریا نے کہا:
بوچھی نے کہا:
جناب اسکا وقت گزر چکا :D اور آپ ابھی تک بے خبر ہی ہیں :roll: :? :shock: ،

:D :chalo:

بہت بہت مبارک ہو ماوراء۔ :congrats:

زکریا، پلیز کچھ دنوں کے لیے مبارک واپس لے لیں۔ باجو کی باتوں پر بالکل نہ جانا۔ ورنہ یہ تو یہ خبر بھی عام کر چکی ہیں کہ میری شادی ہو چکی ہے۔ :lol:
 
تیشہ

آجائیے اگلے مہینے طے ہے ۔ :D :D :D
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
زکریا نے کہا:
بوچھی نے کہا:
جناب اسکا وقت گزر چکا :D اور آپ ابھی تک بے خبر ہی ہیں :roll: :? :shock: ،

:D :chalo:

بہت بہت مبارک ہو ماوراء۔ :congrats:

زکریا، پلیز کچھ دنوں کے لیے مبارک واپس لے لیں۔ باجو کی باتوں پر بالکل نہ جانا۔ ورنہ یہ تو یہ خبر بھی عام کر چکی ہیں کہ میری شادی ہو چکی ہے۔ :lol:

:roll: :lol: تو ہوچکی ہے نا ۔ کیوں سچ چھپاتی ہو ۔ ؟ :wink: :lol: :p
 
تیشہ

محفلین
زکریا نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماہ وش نے کہا:
بوچھی باجو آپ کی شادی ہو گئی ہے کیا ؟؟

ہو گئی واقعی ، سچ ،، کب ہوئی ، کس سے ہوئی ، کہاں‌ہوئی ، کیسے ہوئی ؟؟؟

یہ نہیں پوچھوں گی کہ کیوں‌ ہوئی ،، کھیکھیکھی

نہیں ابھی نہیں ہوئی ۔ :p بس ہونے والی ہے آپ ضرور آنا ۔ :D

مجھے ضرور بلایئے گا۔ :D

اور آپ تو خالی ہاتھ مت آئیے گا :p ،
پہلے کے کئی ڈبے مٹھائی میری ادھار چل رہی ہے ۔ اور خبردار کوئی خالی ہاتھ آیا :D :p
میں گھسنے نہیں دوں گی ۔ 8) :lol:
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
زکریا نے کہا:
بوچھی نے کہا:
جناب اسکا وقت گزر چکا :D اور آپ ابھی تک بے خبر ہی ہیں :roll: :? :shock: ،

:D :chalo:

بہت بہت مبارک ہو ماوراء۔ :congrats:

زکریا، پلیز کچھ دنوں کے لیے مبارک واپس لے لیں۔ باجو کی باتوں پر بالکل نہ جانا۔ ورنہ یہ تو یہ خبر بھی عام کر چکی ہیں کہ میری شادی ہو چکی ہے۔ :lol:

:roll: :lol: تو ہوچکی ہے نا ۔ کیوں سچ چھپاتی ہو ۔ ؟ :wink: :lol: :p
چلیں نہیں چھپاتی۔ لیکن آپ بھی تو یہ نہ چھپائیں نہ کہ یہ سب کچھ آپ نے خواب میں دیکھا تھا اور اب سب کو بتا رہی ہیں۔ :( :wink:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top