شادی دفتر

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
لگتا ہے آج باجو کسی نہ کسی کا سر پھاڑ کر ہی رہیں گی، سب دھاگوں پر ہی سر پھاڑے جا رہے ہیں۔ :cry:
 
تیشہ

محفلین
نہیں جناب ، میں کیوں کسی کا سر پھاڑوں گی۔ پتا تو ہے مذاق چل رہا ہے ۔

پہلے آپ سب نے اک دوسرے کے پھاڑ رکھے ہیں :lol: آجکل جدھر دیکھیں ادھر ہی ان مرد حضرات کے آپسی جگھڑے اور بحث ہی ختم ہونے کا نام نہیں لےرہی ۔

میں تو حیران ہوں ۔ عورتوں کے بارے میں تو دیکھا سنا مگر اس بار محفل پر میل ہی آپس میں جٹے ہوئے ہیں :roll: اک ٹاپک سے ہٹتتے ہیں تو کچھ ہی دیر بعد کسی اور ٹاپک میں بحث ، :roll:
 
آنکھ

محفلین
بوچھی نے کہا:

واقعی ایسا ہی ہے
اسی لئے کہتے ہیں کہ مردوں کو فارغ نہیں بیٹھنا چاہیے ورنہ خوامخواہ کے بحث مباحثوں میں الجھ پڑتے ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
آنکھ نے کہا:

شمشاد نے کہا:

تو میں کون سا سنجیدگی سے کہہ رہا ہوں باجو۔ مجھے بھی پتہ ہے کہ یہ سب مذاق ہی ہے۔
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
ظفری نے کہا:
ماوراء نے کہا:
ہاں صحیح کہتے ہیں۔ آخر محفل کے بڑے بھی تو ہیں نا۔ یہی ذمہ داری بہت بڑی ہوتی ہے۔ اور ویسے بھی انھیں اور بھابھی کو میری تو بہت ہی فکر : تھی۔ :lol:
““ تھی ““ تو اس کا مطلب ہے کہ مخبروں کی اطلاع صیح تھی ۔ :lol:

ایک تو باجو کو بتا کر غلطی کی ہے میں نے۔ اتنا کہا تھا کہ ابھی چپ رہنا۔ :(

قسم لے لو میں نے کچھ نہیں بتایا :D جو کچھ ہے وہ اسی ٹاپک پر تمھارے سامنے ہی ہے سب کچھ ۔ پتا تو ہے مذاق کر رہی ہوں ۔

پر یہاں کچھ لوگ مذاق کو مذاق نہیں سمجھتے۔
 
تیشہ

محفلین
آنکھ نے کہا:
بوچھی نے کہا:
نہیں جناب ، میں کیوں کسی کا سر پھاڑوں گی۔ پتا تو ہے مذاق چل رہا ہے ۔

پہلے آپ سب نے اک دوسرے کے پھاڑ رکھے ہیں :lol: آجکل جدھر دیکھیں ادھر ہی ان مرد حضرات کے آپسی جگھڑے اور بحث ہی ختم ہونے کا نام نہیں لےرہی ۔

میں تو حیران ہوں ۔ عورتوں کے بارے میں تو دیکھا سنا مگر اس بار محفل پر میل ہی آپس میں جٹے ہوئے ہیں :roll: اک ٹاپک سے ہٹتتے ہیں تو کچھ ہی دیر بعد کسی اور ٹاپک میں بحث ، :roll:
واقعی ایسا ہی ہے
اسی لئے کہتے ہیں کہ مردوں کو فارغ نہیں بیٹھنا چاہیے ورنہ خوامخواہ کے بحث مباحثوں میں الجھ پڑتے ہیں۔

بلکل ، :p
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
شمشاد نے کہا:
آنکھ نے کہا:
بوچھی نے کہا:
نہیں جناب ، میں کیوں کسی کا سر پھاڑوں گی۔ پتا تو ہے مذاق چل رہا ہے ۔

پہلے آپ سب نے اک دوسرے کے پھاڑ رکھے ہیں :lol: آجکل جدھر دیکھیں ادھر ہی ان مرد حضرات کے آپسی جگھڑے اور بحث ہی ختم ہونے کا نام نہیں لےرہی ۔

میں تو حیران ہوں ۔ عورتوں کے بارے میں تو دیکھا سنا مگر اس بار محفل پر میل ہی آپس میں جٹے ہوئے ہیں :roll: اک ٹاپک سے ہٹتتے ہیں تو کچھ ہی دیر بعد کسی اور ٹاپک میں بحث ، :roll:
واقعی ایسا ہی ہے
اسی لئے کہتے ہیں کہ مردوں کو فارغ نہیں بیٹھنا چاہیے ورنہ خوامخواہ کے بحث مباحثوں میں الجھ پڑتے ہیں۔

تو میں کون سا سنجیدگی سے کہہ رہا ہوں باجو۔ مجھے بھی پتہ ہے کہ یہ سب مذاق ہی ہے۔

:D نہیں یہ سب مذاق نہیں ہے ۔ :lol: :p
 
تیشہ

محفلین
:D رضوان ، آپ نے شادی دفتر کے چکر چھوڑ دئیے کوئی آئی نائن کی مل گئی کیا ؟ :p :D

تو پھر نہ تلاش کی جائے یہاں سے اب ؟
 
رضوان

محفلین
پچھلے پیغامات کی مبارکبادیوں سے مجھے ڈھارس بندھی تھی کہ چلو اب یہاں بھی کچھ کام ہونے شروع ہوگئے ہیں تو میرا نمبر بھی آجائے گا۔
لیکن اب مایوس ہوں۔ :cry:
 
تیشہ

محفلین
:roll: مگر مایوس کس لئیے ہیں ؟ ابھی تو آپ بیچ میں چھٹیاں مار گئے ۔ اب آئے ہیں تو ہم نئے سرے سے آپکے لئے ڈھونڈ لاتے ہیں ۔
 
ظفری

لائبریرین
رضوان نے کہا:
پچھلے پیغامات کی مبارکبادیوں سے مجھے ڈھارس بندھی تھی کہ چلو اب یہاں بھی کچھ کام ہونے شروع ہوگئے ہیں تو میرا نمبر بھی آجائے گا۔
لیکن اب مایوس ہوں۔ :cry:
مایوسی کفر ہے رضوان ۔۔۔ کیا ہوا اب اگر کوئی تم کو لڑکا نہیں کہتا ۔۔۔ :wink: :D
 
عمریا بیتی جا رہی ہے اور اسی آس نراس میں ہم بیٹھے ہیں۔
ظفری اگر تم ساتھ دینے کا وعدہ کرو تو دو کے ساتھ ایک فری والی اسکیم سے مستفید ہوسکتے ہیں۔ (وہ فری والی قیصرانی کو دے دیں گے اس کا جی ماندہ ہے نا آج کل)
شادی دفتر والو----- ----- ----- اپنا دفتر اٹھالو
 
شمشاد

لائبریرین
مجھے یہ سکیم منظور نہیں ہے، مجھے تو ایک کے ساتھ ایک فری میں چاہیے۔ اور دونوں ہی خود رکھوں گا۔ :wink:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top