شمشاد
لائبریرین
بوچھی نے کہا:ظفری نے کہا:اگر ایسی بات ہے تو میں تیار ہوں ۔
میں ڈھونڈوں ؟ سچی سے بہت اچھی سے لاؤں گی ۔
ظفری موقع سے فائدہ اٹھا لو، قسمت آزمانے میں کیا حرج ہے۔
بوچھی نے کہا:ظفری نے کہا:اگر ایسی بات ہے تو میں تیار ہوں ۔
میں ڈھونڈوں ؟ سچی سے بہت اچھی سے لاؤں گی ۔
بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:مجھے یہ سکیم منظور نہیں ہے، مجھے تو ایک کے ساتھ ایک فری میں چاہیے۔ اور دونوں ہی خود رکھوں گا۔
جو دو دو تین تین کے لالچ میں ہوں انکو اک بھی نہیں ملتی ۔ سوچ لیں ۔
شمشاد نے کہا:بوچھی نے کہا:ظفری نے کہا:اگر ایسی بات ہے تو میں تیار ہوں ۔
میں ڈھونڈوں ؟ سچی سے بہت اچھی سے لاؤں گی ۔
ظفری موقع سے فائدہ اٹھا لو، قسمت آزمانے میں کیا حرج ہے۔
شمشاد نے کہا:بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:مجھے یہ سکیم منظور نہیں ہے، مجھے تو ایک کے ساتھ ایک فری میں چاہیے۔ اور دونوں ہی خود رکھوں گا۔
جو دو دو تین تین کے لالچ میں ہوں انکو اک بھی نہیں ملتی ۔ سوچ لیں ۔
نہیں باجو، خدا شکرخورے کو شکر دے ہی دیتا ہے۔
بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:بوچھی نے کہا:ظفری نے کہا:اگر ایسی بات ہے تو میں تیار ہوں ۔
میں ڈھونڈوں ؟ سچی سے بہت اچھی سے لاؤں گی ۔
ظفری موقع سے فائدہ اٹھا لو، قسمت آزمانے میں کیا حرج ہے۔
جناب،
ظفری نے ہمیشہ سے قسمت آزمانے میں دیر کی ہے یہ اسوقت سو رہے ہوتے ہیں یا کسی اور کام میں نہایت ہی مصروف جب قسمت آکر پلٹ جاتی ہے تب ظفری کو پتا چلتا ہے دیر کردی ۔
بوچھی نے کہا:
جناب ، ظفری نے یہ پوسٹ پڑھتے ساٹھ ہی اپنا انتظام کر لیا ہے ۔ کیسے ؟ بتاؤں گی تو پھر غصہ کرے گے ۔ کہ جاکر ادھر لکھ آئی ۔ افُ یہ پڑھتے ساتھ ہی ظفری کی قسمت جاگ اٹھیُ
بوچھی نے کہا:ظفری نے قسمت کی دیوی کو تلاش کر لیا ۔ بروقت یہ سب دیکھتے سنتے ہوئے
اب مجھے کون ڈانٹ سے بچائے گا میں نے کچھ نہیں کیا ۔
وہ تو میں شمشاد ص کوبتا رہی تھی کیسے ظفری نے یہ پڑھتے ہی اپنی سوئی قسمت کو جگا لیا
شمشاد نے کہا:بوچھی نے کہا:ظفری نے قسمت کی دیوی کو تلاش کر لیا ۔ بروقت یہ سب دیکھتے سنتے ہوئے
اب مجھے کون ڈانٹ سے بچائے گا میں نے کچھ نہیں کیا ۔
وہ تو میں شمشاد ص کوبتا رہی تھی کیسے ظفری نے یہ پڑھتے ہی اپنی سوئی قسمت کو جگا لیا
پوچھنا پڑے گا ظفری سے کہ سوئی قسمت کیسے جگاتے ہیں؟
بوچھی نے کہا:میں یہ سب دیکھ سن کر بہت ہنسی ہوں ۔ بتا دیا تو میری خیر نہیں
بوچھی نے کہا:میں یہ سب دیکھ سن کر بہت ہنسی ہوں ۔ بتا دیا تو میری خیر نہیں
بوچھی نے کہا:میں نے ادءھر سب کے سامنے سنایا تو میری شامت آجانی ہے ۔
آپ خود ہی پوچھ لیں ۔ کوشیش کر دیکھئیے ۔