باجو، اکیلے اکیلے ہی خوش ہو رہی ہیں۔ کچھ ہمیں بھی تو بتائیں۔بوچھی نے کہا:
یہ تو اب ہم دونوں کو مقابلہ ہے اک دوسرے سے یہ باتیں ہمیں اک دوسرے کو بتائے بغیر چین نہیں
اب یہ آپ کا کام پتا لگائیے ۔
ماوراء نے کہا:باجو، اکیلے اکیلے ہی خوش ہو رہی ہیں۔ کچھ ہمیں بھی تو بتائیں۔بوچھی نے کہا:
یہ تو اب ہم دونوں کو مقابلہ ہے اک دوسرے سے یہ باتیں ہمیں اک دوسرے کو بتائے بغیر چین نہیں
اب یہ آپ کا کام پتا لگائیے ۔
کہیں ظفری کی بھی تو نہیں۔۔۔۔
شمشاد نے کہا:نہیں بتا رہیں، کہتی ہیں خود ہی پوچھو اور ظفری آ نہیں رہے۔ اب کریں تو کیا کریں؟
ظفری نے کہا:کیا ہو گیا بھئی ۔۔۔ یہ محفل کے خیمے کیوں ہواؤں میں اڑ رہے ہیں ۔ کیا سب کو ظفری کے خیمےمیں گھسنا ہے ۔ بھئی دشمنوں کی باتوں پر ذرا کان کم دھرا کریں ۔ عرض کیا ہے ۔
معرکہِ عشق میں غیر کے شر کو سمجھ
چھوڑ غلط فہمیاں اور ظفر کو سمجھ
بےخبری ضروری ہے ، باخبری کے لیئے
ہوسکے تو ، پوری خبر کو سمجھ
شمشاد نے کہا:تو آپ سمجھا دیں ناں، اسی بات کا ہی تو انتظار ہے۔
بوچھی نے کہا:ظفری نے کہا:کیا ہو گیا بھئی ۔۔۔ یہ محفل کے خیمے کیوں ہواؤں میں اڑ رہے ہیں ۔ کیا سب کو ظفری کے خیمےمیں گھسنا ہے ۔ بھئی دشمنوں کی باتوں پر ذرا کان کم دھرا کریں ۔ عرض کیا ہے ۔
معرکہِ عشق میں غیر کے شر کو سمجھ
چھوڑ غلط فہمیاں اور ظفر کو سمجھ
بےخبری ضروری ہے ، باخبری کے لیئے
ہوسکے تو ، پوری خبر کو سمجھ
http://www.urdulife.com/forum/index.php?showtopic=2405&st=0
میں تو پہلے بھی تلاش میں مدد کرچکی ۔
اب آپکی قسمت میں ہی نہ ہو تو ہم کیا کریں ۔