شادی دفتر

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ماوراء

محفلین
ایک تو باجو بھی نہ۔۔۔کوئی اور بات نہ ہو تو پرانی باتیں پھر سے کھول لیتی ہیں۔lol۔ کھول لینے سے یاد آیا۔ اس فائل کا کیا بنا جو آپ نے کھولنی ہے؟؟ :roll: :lol:
 

تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
ایک تو باجو بھی نہ۔۔۔کوئی اور بات نہ ہو تو پرانی باتیں پھر سے کھول لیتی ہیں۔lol۔ کھول لینے سے یاد آیا۔ اس فائل کا کیا بنا جو آپ نے کھولنی ہے؟؟ :roll: :lol:


میں نے کونسی فائل کھولنی تھی ؟ :? :roll: مجھے تو اب یاد ہی نہیں ۔ کس کی فائل تھی ؟ اور کیوں کر کھولنی تھی ۔؟

مجھے یاد کراؤ ۔
 

ماہ وش

محفلین
شمشاد بھائی فائل جن کی ہو یا انسان کی فائل ہوتی ہے ۔ باجو کی فائل میں ان تمام لوگوں کے نام ہوں گے جو بی بے بچے ہیں اور لڑائی جھگڑا نہیں کرتے ۔۔ :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
ماہ وش نے کہا:
شمشاد بھائی فائل جن کی ہو یا انسان کی فائل ہوتی ہے ۔ باجو کی فائل میں ان تمام لوگوں کے نام ہوں گے جو بی بے بچے ہیں اور لڑائی جھگڑا نہیں کرتے ۔۔ :wink:

تو اس کا مطلب ہے کہ باجو کی فائل میں میرا نام ضرور ہو گا کہ میں تو بیبا بچہ ہوں اور لڑائی جھگڑا بھی نہیں کرتا نا۔ :lol:
 

ماہ وش

محفلین
شمشاد بھائی آپ کا نام ہم باجو کی لسٹ‌میں ڈلوا دیں‌گے ،، پہلے پتہ چلے ہمارا نام ہے کہ نہیں‌
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top