فہیم
لائبریرین
عمار ضیاء خاں نے کہا:کیوں آپکو رشتہ چاہئیے ؟ Razz پہلی بیوی ہیں کہ نہیں ؟ Very Happy اگر نہیں ہیں تو شوق سے آئیے اور جو تصویریں ہیں ان میں سے کوئی پسند کر لیں ۔ اگر آل ریڈی بیوی موجود ہیں تو الٹے قدموں واپس پلٹ جائیے ۔
کوئی نہیں ہے۔۔۔۔ اب تک جتنی تصویریں دکھائی ہیں، وہ مجھے کچھ خاص نہیں لگیں۔۔۔۔ مجھے چاہئے۔۔۔۔ “ذرا ہٹ کے“
یہ چلے گی عمار صاحب