شمشاد نے کہا:کھول لیں کھول لیں، صحتمند مقابلہ کاروبار کے لیے اچھا ہوتا ہے۔
fahim نے کہا:دیکھ لیں باجو اگر میں نے رشتے ڈھونڈنے شروع کردیے تو آپ کا تو کاروبار ٹھپ ہوجائے گا
fahim نے کہا:شمشاد نے کہا:کھول لیں کھول لیں، صحتمند مقابلہ کاروبار کے لیے اچھا ہوتا ہے۔
ابھی ہم نے کوئی فیصلہ نہیں کیا
جب کریں گے بتادیں گے
fahim نے کہا:دیکھ لیں باجو اگر میں نے رشتے ڈھونڈنے شروع کردیے تو آپ کا تو کاروبار ٹھپ ہوجائے گا
قککککشمشاد نے کہا:لیکن میں تو انہیں کلر بلائنڈ سمجھتا رہا، آخر آپ کو پسند بھی تو کیا ہے ناں ظفری سے بھی پوچھنا پڑے گا۔
شکریہ باجو۔ آپ سے کون مقابلہ کر سکتا ہےبوچھی نے کہا:دیکھ لیں پھر ۔ مٹھائی آپ نے کھلائی نہیں اور پھربھی میں سواری مفت دئے ہی جارہی ہوں نا
بوچھی نے کہا:fahim نے کہا:شمشاد نے کہا:کھول لیں کھول لیں، صحتمند مقابلہ کاروبار کے لیے اچھا ہوتا ہے۔
ابھی ہم نے کوئی فیصلہ نہیں کیا
جب کریں گے بتادیں گے
شادی کا ؟ یا شادی دفتر کھولنے کا ؟
بوچھی نے کہا:fahim نے کہا:دیکھ لیں باجو اگر میں نے رشتے ڈھونڈنے شروع کردیے تو آپ کا تو کاروبار ٹھپ ہوجائے گا
چلئیے ایسا کرتے ہیں اب کے کچھ دن یہ شادی دفتر کے رشتے آپکے حوالے کرتے ہیں ۔ آپ اس دفتر کو کتنی کامیابی سے چلاتے ہیں یہ بھی دیکھ لیتے ہیں ۔ تو آجائیے آج سے یہ آپکے حوالے ۔
راہبر نے کہا:سو فہیم بھائی! آپ کب شروع کررہے ہیں اپنا کام!
راہبر نے کہا:ارے جنہیں آپ اپنا اسسٹنٹ بنانا چاہ رہے ہیں، وہ آپ سے زیادہ تجربہ کار ہیں۔۔۔
بوچھی نے کہا:کچھ دنوں کی ذمے داری سونپی گئی ہے آپکو ،
یہ نہیں کہا کہ آپکے ماتحت کام بھی کریں گے ۔
شمشاد ص کو رکھ لیں اپنا اسسٹنٹ ،
مطلب میری جگہ اب فہیم چلا کر اپنا شوق پورا کرلیں ۔
ظفری نے کہا:شادی دفتر کی ری ماڈلینگ ہورہی ہے ۔ کرسیاں ، میزیں لگائی جارہی ہیں ۔ دیواروں پر رنگ و روغن ہو رہا ہے ۔ اسسٹنٹ ہائر کیئے جارہے ہیں ۔ مگر کسی کی قسمت ابھی تک نہیں کھلی ۔ ایک قیصرانی بیچارے کا اب کوئی آسرا ہوا ہے تو اس میں پیچیدگیاں اتنی ہے کہ اس کو اپنی شادی سے زیادہ ان مسائل کی فکر ہے جو کہ اس کاروائی کے دوران پیش آرہی ہیں ۔۔
نہیں بھئی میری فیس واپس کرو ۔۔۔ میں اپنا خود ہی کہیں بندوبست کر لوں گا ۔