شادی دفتر

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
عمار ضیاء خاں نے کہا:
کیوں آپکو رشتہ چاہئیے ؟ Razz پہلی بیوی ہیں کہ نہیں ؟ Very Happy اگر نہیں ہیں تو شوق سے آئیے اور جو تصویریں ہیں ان میں سے کوئی پسند کر لیں ۔ اگر آل ریڈی بیوی موجود ہیں تو الٹے قدموں واپس پلٹ جائیے ۔

کوئی نہیں ہے۔۔۔۔ اب تک جتنی تصویریں دکھائی ہیں، وہ مجھے کچھ خاص نہیں لگیں۔۔۔۔ مجھے چاہئے۔۔۔۔ “ذرا ہٹ کے“

یہ چلے گی عمار صاحب 8)

katehudson03wf2.jpg
 
خرم

محفلین
میری ابھی عمر ہی کیا ہے ۔؟

اب اس کا جواب تو آپ ہی دے سکتی ہیں نا۔ تو پھر؟؟؟؟:wink:
 
تیشہ

محفلین
یہ لیجئیے یہ ابھی کی تازہ تازہ میں سمندر کنارے سے خاص آپ سب کے لئے چن چن کر کھینچ کر لائی ہوں شادی دفتر کے لئے ۔
 
تیشہ

محفلین
fahim نے کہا:
میں تو بھاگتا ہوں اس شادی دفتر سے
خوامخواہ بڑے بھیا کے پیسے مارے جائیں گے

بھاگتے کدھر ہیں ؟ اب جو میں تصویریں بنا کر لائی ہوں انکو تو دیکھئیے ۔ :p
اک میرا موبائل جیب سے گرا نقصان الگ ہوا ،
اب ہماری ڈبل فیس دینی ہوگی ۔ :p
 
تیشہ

محفلین
عمار ضیاء خاں نے کہا:
کیوں آپکو رشتہ چاہئیے ؟ Razz پہلی بیوی ہیں کہ نہیں ؟ Very Happy اگر نہیں ہیں تو شوق سے آئیے اور جو تصویریں ہیں ان میں سے کوئی پسند کر لیں ۔ اگر آل ریڈی بیوی موجود ہیں تو الٹے قدموں واپس پلٹ جائیے ۔

کوئی نہیں ہے۔۔۔۔ اب تک جتنی تصویریں دکھائی ہیں، وہ مجھے کچھ خاص نہیں لگیں۔۔۔۔ مجھے چاہئے۔۔۔۔ “ذرا ہٹ کے“

آپکو ذرا ہٹ کر چاہئیے ۔ یہ لیں
DSCF0050.jpg
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
باجو مجھے لگتا ہے کسی دن کسی گوری نے آپ پر مقدمہ کر دینا ہے۔ :(

اک بڑے مزے کی وہاں پھر رہی تھی بے انتہا موٹی ۔ میں کیمرے میں اسے فوکس کرتی رہی میرا دل تھا وہ لے آتی یہاں ۔ :D پر اسکو اک جگہ ٹکنے نہیں ہوا جیسے ہی میں تصویر لینے لگتی وہ وہاں سے ہل کر دوسری طرف کو ہوجاتی ۔ :(
تھی وہ بہت مزےکی ۔ فہیم کے لئے دیکھی تھی ۔ پر افسوس تصویر نہ لے سکی ۔ :p
 
قیصرانی

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
اک بڑے مزے کی وہاں پھر رہی تھی بے انتہا موٹی ۔ میں کیمرے میں اسے فوکس کرتی رہی میرا دل تھا وہ لے آتی یہاں ۔ :D پر اسکو اک جگہ ٹکنے نہیں ہوا جیسے ہی میں تصویر لینے لگتی وہ وہاں سے ہل کر دوسری طرف کو ہوجاتی ۔ :(
تھی وہ بہت مزےکی ۔ فہیم کے لئے دیکھی تھی ۔ پر افسوس تصویر نہ لے سکی ۔ :p
میں سمجھا کہ کیمرے میں پوری نہ آسکی :roll:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top