باجو کا پروگرام ہے بائی ائیر آنے کا اور وہ بھی اپنی ذاتی “کنوینس“ پرشمشاد نے کہا:یہ شادی کا جھاڑو سے کیا تعلق؟ یہ تو کچھ اور ہی بات لگتی ہے
شمشاد نے کہا:یہ شادی کا جھاڑو سے کیا تعلق؟ یہ تو کچھ اور ہی بات لگتی ہے
قیصرانی نے کہا:باجو کا پروگرام ہے بائی ائیر آنے کا اور وہ بھی اپنی ذاتی “کنوینس“ پرشمشاد نے کہا:یہ شادی کا جھاڑو سے کیا تعلق؟ یہ تو کچھ اور ہی بات لگتی ہے
عمار ضیاء خاں نے کہا:محترمہ! مجھے آپ کے انتخاب سے اچھا انتخاب تو فہیم کا لگتا ہے۔۔۔ آپ ان کو شامل کرلیں اپنے شادی دفتر میں۔۔۔ شاید ایک دو شادیاں کروانے میں کامیاب ہوجائیں۔۔۔۔ (شادیاں نہ بھی ہوں، مشہوری تو ہوجائے گی )
اوہ باجو، ہاؤسوئیٹ۔ اتنا اچھا گفٹ، اچھا کوشش کرکے اس پر ایک اضافی سیٹ بھی لگوا دیجئے گا میرے لئےبوچھی نے کہا:فکر ناٹ ، چھوٹے بھیا ، واپسی پر اپنا ذاتی کنوینس میں آپ دونوں کو دے جاؤں گی آخر کو چھوٹے بھائی ہیں میرے ۔ اور بھابھی بچاری بھی تو آخر کو ہم جیسی ہی آرہی ہیں نا
تو انکو بھی تنگی تو ہوگی کہیں آنے جانے کی ۔ اور آپکا تو پہلے سے ہی ویزہ پرابلم چل رہا ہے تو ایسے میں یہی سواری کام آئے گی نا آپ دونوں کو ۔
قیصرانی نے کہا:۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اچھا کوشش کرکے اس پر ایک اضافی سیٹ بھی لگوا دیجئے گا میرے لئے
بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:یہ شادی کا جھاڑو سے کیا تعلق؟ یہ تو کچھ اور ہی بات لگتی ہے
لگتا ہے آپکو وہ تصویر کی سمجھ نہیں آئی ۔ یہ اک چڑیل ہے جو جھاڑو پر بیٹھکر اڑنے کو ہے ۔
اسکے ہاتھ میں جھاڑو ہے ۔
چلیں، مفت کی ہوائی سواری تو مل رہی ہے۔ سیٹ الگ سے ڈلوا لیں گےبوچھی نے کہا:اضافی سیٹ کیا کرنی ۔ آڑ جڑ ُ کے اسی پر پورے آجائیے گے ۔ چھوٹے بھیا ۔
قیصرانی نے کہا:چلیں، مفت کی ہوائی سواری تو مل رہی ہے۔ سیٹ الگ سے ڈلوا لیں گےبوچھی نے کہا:اضافی سیٹ کیا کرنی ۔ آڑ جڑ ُ کے اسی پر پورے آجائیے گے ۔ چھوٹے بھیا ۔
شمشاد نے کہا:اچھا ہے آپ بھی دفتر کھول لیں، مقابلہ تو ہو گا۔