شادی دفتر

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
جب رشتے نہیں ہوں گے تو بیٹھ کے گپ شپ ہی ہو گی ناں۔

اور آجکل ورلڈ کپ ہی سب سے زیادہ زیرِ بحث ہے۔
 
تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:roll: شادی دفتر میں ورلڈ کپ ؟ :? :roll:
باجو سنا نہیں‌ کیا، شادی دفتر بھی چلے گا، یہ ورلڈ کپ ہو لے :lol:

:? نہیں سنا نا ۔ کیونکہ مجھے اس کھیل سے نہ تو کوئی دلچسپی ہے نا ہی شوق ۔ :?
میرا بس چلے تو گولا مار دو ۔ فضول میں وقت برباد کرتے ہیں ۔ دیکھنے والے بھی کھیلنے والے بھی :D
اور مجھے اس لئے ناپسند ہے کہ آج تک سمجھ ہی نہیں آئی ۔ :?
 
یہ کیا بات ہوئی باجو کہ جس کھیل کی آپ کو سمجھ نہیں اسے گولا مار دیں :(
 
تیشہ

محفلین
جی بس میں ایسی ہی ہوں 8) ۔ میری طرف سے تو ٹھاہ کر کے سیدھا سیدھا گولا ہی ہے ۔ :(

اک سیاست اور دوسرا یہ کرکٹ ۔ :x ان دونوں کی مجھے سمجھ بوجھ ہے نہ ہی شوق ۔ تو پھر میں تو گولا ہی ماروں گی نا ۔ :p
 
تیشہ

محفلین

شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
جی بس میں ایسی ہی ہوں 8) ۔ میری طرف سے تو ٹھاہ کر کے سیدھا سیدھا گولا ہی ہے ۔ :(

اک سیاست اور دوسرا یہ کرکٹ ۔ :x ان دونوں کی مجھے سمجھ بوجھ ہے نہ ہی شوق ۔ تو پھر میں تو گولا ہی ماروں گی نا ۔ :p

ویسے آپ کا گولا ایک بندے کو تو لگ ہی گیا ہے، بیچارہ باب وولمر ٹھاہ کر کے ہی مر گیا ہے۔
 
فہیم

لائبریرین
اوہ تو یہ باجو کا کیا دھرا ہے

اور لوگ سمجھ رہے ہیں وہ بیچارہ ہارٹ اٹیک سے مرگیا
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:

وہ اپنی آئی مرا ہے بچارہ ۔
 
تیشہ

محفلین
fahim نے کہا:
اوہ تو یہ باجو کا کیا دھرا ہے

اور لوگ سمجھ رہے ہیں وہ بیچارہ ہارٹ اٹیک سے مرگیا

میں نے تو ابھی کچھ کیا ہئ نہیں تھا کہ وہ بچارہ :( اٹھُ گیا اس دنیا سے ۔ مجھے تو یہ بھی پتا نہیں تھا ہے کون ؟ :D یہ تو اب پتا چلا کرکٹ سے وابستہ تھا کچھ ۔ :p
 
فہیم

لائبریرین
دنیا کا نمبر 1 کوچ تھا
ہائی پرفارمنس کوچ

بس اس سے اندازہ کرلیں
کے اس کے دل پر کیا گزری ہوگی
کے اس کی چتر چھایا میں ٹیم ایک
ایک ایسی ٹیم سے ہار گئی جو ابھی پوری طرح انڈے باہر بھی نہیں آئی تھی :(
 
فہیم کے ہاتھوں شادی دفتر دینے کا فائدہ کیا ہوا؟
سب کچھ فلاپ ہوگیا۔۔۔
اب شمشاد بھیا سے اس دھاگے کی مشہوری کروانی پڑے گی۔
 
آپ کا استعفی منظور کس نے کیا تھا؟
اور آپ اس طرح استعفی دے کر کیسے جاسکتے ہیں جبکہ آپ نے بڑے دعوے سے شادی دفتر سنبھالا تھا۔۔۔ :lol:
اور پھر آپ نے اپنا کوئی جانشین بھی مقرر نہیں کیا۔ لگتا ہے کہ آپ کو کچھ سازشی عناصر نے “شادی دفتر“ کی مقبولیت کو داغدار کرنے کے لئے بھیجا تھا جب ہی آپ نے ایسا کیا۔۔۔ :wink:
 
فہیم

لائبریرین
راہبر نے کہا:

تو پہلا کون سا شادی دفتر میں‌ چار چاند لگے ہوئے تھے :wink:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top