شادی دفتر

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
راہبر نے کہا:
ہائے اللہ! کہاں گئے وہ لوگ جن کے رشتے آپ نے کروائے تھے؟ کوئی خیر خبر تو ہے نا؟؟؟
چلیں آپ ایسا کریں کہ ان تمام صاحبان کو ہی پکڑ کر لے آئیں جن کے رشتے آپ نے کروائے ہیں۔۔۔ میں خود ان سے پوچھ گچھ کرلوں گا آپ لوگوں کے معیار کے متعلق۔۔۔ مجھے قائل کرنا شاید فہیم بھیا کے بس کی بات نہیں
!

بھائی دماغ والوں کو تو میں‌بڑی آسانی سے قائل کرلیتا ہوں۔
کیوں کے دماغ میرے پاس بھی ہے۔

باقی جن کے پاس نہیں ہے ان کو میری باتیں سمجھ نہیں آتیں۔اس لیے میں ان کو قائل نہیں کرسکتا۔ :lol:

ویسے آپ کون سی کیٹگری سے تعلق رکھتے ہیں :wink:
 
دماغ تو خیر سے ہر مکمل انسان کے پاس ہوتا ہے البتہ “عقل“ کم لوگوں کے پاس ہوتی ہے۔۔۔ شاید ان میں آپ شامل ہوں۔۔۔
میرے پاس تو خدا کا شکر ہے دماغ بھی ہے اور عقل بھی
 
شمشاد

لائبریرین
بھائی انہوں نے کہاں جانا ہے، شادی کے بعد بیوی کے کہنے میں آ گئے اور یہاں سے نکل گئے۔
 
فہیم

لائبریرین
راہبر نے کہا:
دماغ تو خیر سے ہر مکمل انسان کے پاس ہوتا ہے البتہ “عقل“ کم لوگوں کے پاس ہوتی ہے۔۔۔ شاید ان میں آپ شامل ہوں۔۔۔
میرے پاس تو خدا کا شکر ہے دماغ بھی ہے اور عقل بھی

ان باتوں پر بھی آپ عقل کا دعوٰی کررہے ہیں :lol:
 
تیشہ

محفلین
:? آپ لوگ تو آپس میں ہی لڑنے لگ گئے ہیں باتوں سے تو یہی لگ رہا ہے ۔ :p

جبکہ فہیم نے شادیاں کروانے کا ذمہ اٹھا رکہا ہے۔ :roll: ایسے اک دوسرے کو سنائیں گے تو رشتے کیسے آئے گے بھلا ؟ :? ایسے تو چل پڑا شادی دفتر ۔ فہیم ۔
 
بوچھی نے کہا:

دیکھ لیں باجی! یہ ہے ان کی “ڈیلنگ“ جس پر ان کو ناز ہے۔۔۔ آپ کے شادی دفتر کا اب تو خدا ہی حافظ
 
شمشاد

لائبریرین
چلیں آپ انہیں چھوڑیں اور باجو نے جو پچھلے صفحوں پر فوٹو لگائی ہیں، ان میں سے کوئی پسند کریں۔
 
شمشاد

لائبریرین
بھائی غصہ نکالنا ہے تو کرکٹ ٹیم پر اتارو۔ یہ تو پنجابی والی مثال ہو گئی کہ :

ڈگا کھوتے توں غصہ کمہار تے
 
فہیم

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
بھائی غصہ نکالنا ہے تو کرکٹ ٹیم پر اتارو۔ یہ تو پنجابی والی مثال ہو گئی کہ :

ڈگا کھوتے توں غصہ کمہار تے

کرکٹ ٹیم سامنے تو آجائے پھر دیکھیں

میں تو کہتا ہوں کےکرکٹ ٹیم کا کنٹرول میرے ہاتھ میں‌دے دیا جائے
 
فہیم

لائبریرین
قیصرانی نے کہا:
fahim نے کہا:
میں تو کہتا ہوں کےکرکٹ ٹیم کا کنٹرول میرے ہاتھ میں‌دے دیا جائے
آپ کے عزائم ہٹلر سے زیادہ فرق نہیں‌ لگ رہے :p

میں ہٹلر والی حرکت تو نہیں کرتا۔

میں یہ کرتا کے جتنی بھی مراعات ان کوملی ہوئی ہیں۔
وہ واپس لے لیتا
جتنے بھی ان کو کرکٹ کی وجہ سے اعزازات ملے ہیں وہ واپس لے لیتا۔
اور پوری ٹیم فارغ۔
اور ان پر جرمانہ رکھتا
صدر نے اعلان کیا تھا کہ اگر ورلڈ کپ جیتے تو ہر کھلاڑی کو 50 لاکھ روپے دیے جاتے۔
میں ان سے جرمانہ لیتا کے ان کے اوپر جتنا خرچ کیا گیا ہے وہ واپس کریں
اور آئندہ کے لیے اپنے اپنے گھروں میں بیٹھیں

پھر یہ جہاں سے بھی گزرتے لوگ ان پر آوازیں گستے پھر پتا چلتا :evil: :evil: :evil: :evil: :evil:
 
شمشاد

لائبریرین
ظاہر ہے ابھی صدمہ تازہ ہے نا۔

اپنے آپ کو دوسرے کاموں میں مشغول کر لیں اور کرکٹ سے توجہ ہٹانے کی کوشش کریں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top