عمار ابن ضیا
محفلین
کم سے کم چل تو رہا تھا۔
راہبر نے کہا:کم سے کم چل تو رہا تھا۔
fahim نے کہا:ارے شمشاد صاحب آپ کو واپس تو کردی تھی
آپ بھی اب دماغی طور پر بھی بوڑھے ہوتے جارہے ہیں۔ wink:
شمشاد نے کہا:باجو آپ واپس آ جائیں، فہیم کو ٹھیکے پر دے کر شادی دفتر تو بالکل ہی رہ گیا ہے۔ اب پھر سے اتنی محنت کرنا پڑے گی۔
شمشاد نے کہا:امید ہے اب شادی دفتر کی رونق پھر سے دوبالا ہو جائے گی۔
شمشاد نے کہا:بس خالی نیک تمناؤں پر ٹرخا دیا، کچھ مال پانی بھی تو ڈھیلا کرنا تھا۔
سوری ٹائپنگ کی غلطیشمشاد نے کہا:یہ “ چگاڑ “ کیا ہوتا ہے بھائی؟