فریب نے کہا:باجو دیکھیے گا صیغہ راز والے شمشاد بھائی خود ہی نہ ہوں
ہاں یہ بھی ہوسکتا ہے ، تبھی تو امیدوار سامنے نہیں آرہا ،

فریب نے کہا:اور ایشیائی لڑکی یعنی پاکستانی ہونا ضروری نہیں ہے
بوچھی نے کہا:فریب نے کہا:باجو دیکھیے گا صیغہ راز والے شمشاد بھائی خود ہی نہ ہوں
ہاں یہ بھی ہوسکتا ہے ، تبھی تو امیدوار سامنے نہیں آرہا ،
شمشاد نے کہا:بوچھی نے کہا:فریب نے کہا:باجو دیکھیے گا صیغہ راز والے شمشاد بھائی خود ہی نہ ہوں
ہاں یہ بھی ہوسکتا ہے ، تبھی تو امیدوار سامنے نہیں آرہا ،
امیدوار دوسری شادی کے لیے کہہ رہا ہے۔ فی الوقت وہ خوفِ الہی و اہلیہ سے اتنا ڈرا ہوا ہے کہ اپنا نام ظاہر نہیں کرنا چاہتا۔
بھئی مجھے تو صرف منگنی کروانی تھی جس کے لیے پیپسی اور برگر قبول ہے۔ خاتون کو آپ پروپوز کر لیں۔ برگر بھجوادیجیے گا۔قیصرانی نے کہا:راز کی بات ہے کہ جو تصاویر آپ نے چاند چہروں کی دکھائی تھیں، اس پر تو ان دوستوں کا ردٍ عمل پتہ کر لیں۔ ویسے میںتو اپلائی کر سکتا ہوںناں؟
بےبی ہاتھی
رضوان نے کہا:بھئی مجھے تو صرف منگنی کروانی تھی جس کے لیے پیپسی اور برگر قبول ہے۔ خاتون کو آپ پروپوز کر لیں۔ برگر بھجوادیجیے گا۔قیصرانی نے کہا:راز کی بات ہے کہ جو تصاویر آپ نے چاند چہروں کی دکھائی تھیں، اس پر تو ان دوستوں کا ردٍ عمل پتہ کر لیں۔ ویسے میںتو اپلائی کر سکتا ہوںناں؟
بےبی ہاتھی
باجو آپ کے حسن نظر کی بھی کیا بات ہے واقعی حسن تو دیکھنے والے کی آنکھ میں ہوتا ہے۔ میری آنکھیں یہ حسن دیکھنے سے قاصر ہیں۔۔۔۔
آپ لوگوں کا شکریہ میں نے ایک اور شادی دفتر دیکھ لیا ہے بلکہ انہوں نے تو پیشکش بھی نہایت عمدہ کی ہے اس لیے آپ کے شادی دفتر سے معذرت۔
اور بھی جو حضرات(خواتین نہیں) میرے ساتھ آنا چاہیں کیونکہ دو رشتوں کے ساتھ قاضی فری ہے۔
(حد ہے بھائی ویسے اگر کوئی اچھا رشتہ ہے تو میں رک جاتا ہوں)
بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:بوچھی نے کہا:فریب نے کہا:باجو دیکھیے گا صیغہ راز والے شمشاد بھائی خود ہی نہ ہوں
ہاں یہ بھی ہوسکتا ہے ، تبھی تو امیدوار سامنے نہیں آرہا ،
امیدوار دوسری شادی کے لیے کہہ رہا ہے۔ فی الوقت وہ خوفِ الہی و اہلیہ سے اتنا ڈرا ہوا ہے کہ اپنا نام ظاہر نہیں کرنا چاہتا۔
جناب ، میں ایسے بندوں کے رشتے کروانے کے حق میں نہیں ہوں جن کی بیویاں آل ریڈی ماجود ہوں اور وہ ادھر ادھر ۔ ۔ ۔ سخت زہر لگتے ہیں مجھے جو اپنی بیوی کا وفادار نہیں بن کے رہ سکتا اسکے لئے کچھ نہیں سوائے
میرے دل میں ایسے تمام بندوں کے لئے زہر بھرا ہوا ہے اور زبان زہر ہی اگلے گی ،
اس سے پہلے کہ میں کچھ اور زہر اگلوں ، اب ایسا کوئی امید وار یہاں پر نہ آئے ورنہ خیر نہیں پھر ،
یہ دفتر اور رشتے ان امید واروں کے لئے ہیں جن کی بیویاں نہیں رہیں ، یا جن کی شادیاں ابھی نہی ہوئیں ،
اک بیوی کے ہوتے کوئی آئے یہ مجھے مزاق میں بھی پسند نہیں
ماوراء نے کہا:بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:بوچھی نے کہا:فریب نے کہا:باجو دیکھیے گا صیغہ راز والے شمشاد بھائی خود ہی نہ ہوں
ہاں یہ بھی ہوسکتا ہے ، تبھی تو امیدوار سامنے نہیں آرہا ،
امیدوار دوسری شادی کے لیے کہہ رہا ہے۔ فی الوقت وہ خوفِ الہی و اہلیہ سے اتنا ڈرا ہوا ہے کہ اپنا نام ظاہر نہیں کرنا چاہتا۔
جناب ، میں ایسے بندوں کے رشتے کروانے کے حق میں نہیں ہوں جن کی بیویاں آل ریڈی ماجود ہوں اور وہ ادھر ادھر ۔ ۔ ۔ سخت زہر لگتے ہیں مجھے جو اپنی بیوی کا وفادار نہیں بن کے رہ سکتا اسکے لئے کچھ نہیں سوائے
میرے دل میں ایسے تمام بندوں کے لئے زہر بھرا ہوا ہے اور زبان زہر ہی اگلے گی ،
اس سے پہلے کہ میں کچھ اور زہر اگلوں ، اب ایسا کوئی امید وار یہاں پر نہ آئے ورنہ خیر نہیں پھر ،
یہ دفتر اور رشتے ان امید واروں کے لئے ہیں جن کی بیویاں نہیں رہیں ، یا جن کی شادیاں ابھی نہی ہوئیں ،
اک بیوی کے ہوتے کوئی آئے یہ مجھے مزاق میں بھی پسند نہیں
~~
ریلیکس باجو، اسلام میں چار شادیوں کی اجازت ہے۔
~~
جی مگر انصاف کی شرط کے ساتھ۔ اور کوئی اللہ کا بندہ مجھے ابھی تک ایسا نہیں ملا جو انصاف کا دعویٰ کر سکےماوراء نے کہا:بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:بوچھی نے کہا:فریب نے کہا:باجو دیکھیے گا صیغہ راز والے شمشاد بھائی خود ہی نہ ہوں