شادی دفتر

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فریب

محفلین
ظفری نے کہا:
فریب نے کہا:
جی وہ کچھ جلدی ہے ان کے گھر والوں کو ان کی شادی کی ورنہ میں‌نے تو کہا تھا کہ 5،،6 سال اور رک جائیں لڑکا میچور ہو جائے تو شادی کروادیں گے
اگر وہ میچور ہوگیا تو کیا پھر وہ شادی کرے گا ۔ ؟ :wink:
اسی لیے تو اس کے گھر والوں کو جلدی ہے کہیں انکار ہی نہ کر دے شادی سے میچور ہونے کے بعد
 
ظفری

لائبریرین
تو اس کا مطلب یہ ہوا کہ مرد کی شادی کرنے کے لیئے میچور نہ ہونا ضروری ہے ۔ :wink:
 
فریب

محفلین
آپ کا اپنا ہی بیان ہے کہ میچور ہونے کے بعد انکار ہی نہ کر دے تو اس سے یہی نتیجہ نکلتا ہے کہ میچور آدمی ایسا کام نہیں‌کرتا
 
فریب

محفلین
یعنی اگر کسی نے شادی نہیں‌کی تو انتظار کرے ہو سکتا ہے میچور ہو ہی جائے اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
ظفری

لائبریرین
شادی کے بغیر مرد کا میچور ہونا ناممکن ہے ۔ :wink:
یا تو مرد شادی کر کے میچور ہوجائے یا پھر میچور ہوئے بغیر ہی زندگی گذار دے ۔ :D
اب کیا چیز مرد کے لیئے اہم ہے ۔۔۔ یہ فیصلہ مرد کو کرنا ہے ۔ :wink:
 
شمشاد

لائبریرین
لڑکے کی عمر کم ہے تو کیا ہوا، ہم لڑکی بھی تو اسی عمر کی ڈھونڈیں گے جو اس کی عمر سے ملتی جلتی ہو :wink:
 
شمشاد

لائبریرین
لو جی جب تک مرد شادی نہ کرئے اسے آٹے دال کا بھاؤ کیسے معلوم ہو گا؟ میچور تو کچھ بھی نہیں، شادی کے بعد تو مرد اتنا کچھ ہو جاتا ہے کہ بیان نہیں کیا جا سکتا۔
 
شمشاد

لائبریرین
یہ بالکل شادی کا دفتر ہی ہے، جس میں کافی پی جا رہی تھی۔ اور کافی پینے کے دوران رشتے ناطوں پر بات چیت ہو رہی تھی۔

تم سے ایک بھی کام نہیں ہو سکا، اور وہ یہ کہ فرذوق کے لیے رشتہ ہی ڈھونڈ دو۔
 
جیہ

لائبریرین
فرزوق ڈھونڈ چکا ہے اور اسی محفل میں کوئی لڑکی ہے۔ ظاہر ہے میں تو اس کی آپی ہوں۔ میں تو نہیں ہوسکتی :lol:
 
شمشاد

لائبریرین
جویریہ مسعود نے کہا:
فرزوق ڈھونڈ چکا ہے اور اسی محفل میں کوئی لڑکی ہے۔ ظاہر ہے میں تو اس کی آپی ہوں۔ میں تو نہیں ہوسکتی :lol:

میں کب کہہ رہا ہوں کہ تم ہو، جب تم نے نہیں ڈھونڈ کے دی تو اس نے تو خود سے ہی تو ڈھونڈنی تھی۔ تم جو اس کی مدد نہیں کر رہی تھی۔
 
ظفری

لائبریرین
لو جی ۔۔۔ فیس بھی بھجوائی ، سفارش بھی کروائی مگر لگتا ہے کہ ہماری فائل اب نیچے دب گئی ہے ۔ کوئی ہمارے کیس پر کام ہی نہیں کر رہا ہے ۔ :cry:
 
فرذوق احمد

محفلین
شمشاد نے کہا:

اب آپ ہی دیکھے شمشاد بھائی خدا نے بہن بھی دی ہے ،،مگر وہ بھی ابھی تک اپنی ہی خوش فہمی سے باہر نہیں آ رہی ہے :p :p :wink:
 
شمشاد

لائبریرین
ظفری نے کہا:
لو جی ۔۔۔ فیس بھی بھجوائی ، سفارش بھی کروائی مگر لگتا ہے کہ ہماری فائل اب نیچے دب گئی ہے ۔ کوئی ہمارے کیس پر کام ہی نہیں کر رہا ہے ۔ :cry:

فائل نہیں دبی، کام ہو رہا ہے اور یہ بھی کہ فیس ابھی پہنچی نہیں، بنکوں کے کام بھی ایسے ہی ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
farzooq ahmed نے کہا:
شمشاد نے کہا:
جویریہ مسعود نے کہا:
فرزوق ڈھونڈ چکا ہے اور اسی محفل میں کوئی لڑکی ہے۔ ظاہر ہے میں تو اس کی آپی ہوں۔ میں تو نہیں ہوسکتی :lol:

میں کب کہہ رہا ہوں کہ تم ہو، جب تم نے نہیں ڈھونڈ کے دی تو اس نے تو خود سے ہی تو ڈھونڈنی تھی۔ تم جو اس کی مدد نہیں کر رہی تھی۔

اب آپ ہی دیکھے شمشاد بھائی خدا نے بہن بھی دی ہے ،،مگر وہ بھی ابھی تک اپنی ہی خوش فہمی سے باہر نہیں آ رہی ہے :p :p :wink:

کس کی بات کر رہے ہو بھئی؟ اور کون ابھی تک اپنی خوش فہمی سے باہر نہیں آ رہی؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top