خرم نے کہا:رشتوں والی آپا آپ کی فیس کیا ہے؟
شمشاد نے کہا:ایک ہو لینے دیں باجو پھر دیکھیئے گا قیصرانی جلد ہی واپس آئیں گے کہ ایک اور بھی ہونی چاہیے۔![]()
شمشاد نے کہا:یہ رشتوں والی آپا نہیں ہیں، بلکہ یہ اس دفتر کی سب سے بڑی ہیں، مطلب ہیڈ آرگنائزر۔ اور فیس رشتہ ہونے پر منحصر ہے۔
شمشاد نے کہا:خرم بھائی آپ کو “ بڑی “ کا مطلب نہیں معلومکہاں تک پڑھے ہوئے ہیں آپ؟
عمار ضیاء خاں نے کہا:اس دفتر میں صرف پرانے صارفین آسکتے ہیں یا ہر ایک کو آزادی ہے؟
fahim نے کہا:ارے ارے باجو
اتنی پیاری تصویر کو آپ ڈراؤنی کہہ رہی ہیں![]()
آپ جلدی سے ایک اسپیشل ڈھونڈ لیں۔![]()
فیس کا مسئلہ نہیں وہ بڑے بھیا کے سر ڈال ڈیں گے
پچھلے صفحے والی تصویروں میں سے میرے پاس کوئی نظر نہیں آرہی![]()
کیوں آپکو رشتہ چاہئیے ؟ Razz پہلی بیوی ہیں کہ نہیں ؟ Very Happy اگر نہیں ہیں تو شوق سے آئیے اور جو تصویریں ہیں ان میں سے کوئی پسند کر لیں ۔ اگر آل ریڈی بیوی موجود ہیں تو الٹے قدموں واپس پلٹ جائیے ۔