ماوراء نے کہا:~~
صبر ہوتا تو غم کس بات کا تھا۔
~~
سارا نے کہا:اچھا پھر دیکھ کر صبر کیا کریں۔۔محب علوی نے کہا:سارا نے کہا:محب علوی نے کہا:سارا نے کہا:وہ اس کمال سے کھیلا عشق کی بازی
میں اپنی فتح سمجھتا تھا مات ہونے تک۔۔
سارا اس شعر میں دوسرا مصرعہ ایسے نہیں
میں اپنی فتح سمجھتا رہا مات ہونے تک
ویسے شعر کمال ہے
جی بھائی غلطی ہو جائے تو آپ سہی کر لیا کریں۔۔
میں ٹھیک نہیں کر سکتا ابھی میرے پاس یہ حقوق نہیں ہیں۔
سارا نے کہا:یا حُسن رفاقت ہو یا ترکِ رفاقت ہو
یا آپ بدل جائیں یا مجھ کو بدلنے دیں۔۔
محب علوی نے کہا:سارا نے کہا:اچھا پھر دیکھ کر صبر کیا کریں۔۔محب علوی نے کہا:سارا نے کہا:محب علوی نے کہا:سارا نے کہا:وہ اس کمال سے کھیلا عشق کی بازی
میں اپنی فتح سمجھتا تھا مات ہونے تک۔۔
سارا اس شعر میں دوسرا مصرعہ ایسے نہیں
میں اپنی فتح سمجھتا رہا مات ہونے تک
ویسے شعر کمال ہے
جی بھائی غلطی ہو جائے تو آپ سہی کر لیا کریں۔۔
میں ٹھیک نہیں کر سکتا ابھی میرے پاس یہ حقوق نہیں ہیں۔
صبر بھی نہیں ہوتا ، اس لیے تو بتا دیتا ہوں ویسے برا تو نہیں لگتا ہو گا
نہیں۔۔لیکن جیسا کہ میں نے بتایا کہ اسلام میں صبر کی بہت اہمیت ھے۔۔اسلیے صبر کرنا سیکھ لیں یہ زیادہ اچھا ہو گا۔۔۔محب علوی نے کہا:سارا نے کہا:اچھا پھر دیکھ کر صبر کیا کریں۔۔محب علوی نے کہا:سارا نے کہا:محب علوی نے کہا:سارا نے کہا:وہ اس کمال سے کھیلا عشق کی بازی
میں اپنی فتح سمجھتا تھا مات ہونے تک۔۔
سارا اس شعر میں دوسرا مصرعہ ایسے نہیں
میں اپنی فتح سمجھتا رہا مات ہونے تک
ویسے شعر کمال ہے
جی بھائی غلطی ہو جائے تو آپ سہی کر لیا کریں۔۔
میں ٹھیک نہیں کر سکتا ابھی میرے پاس یہ حقوق نہیں ہیں۔
صبر بھی نہیں ہوتا ، اس لیے تو بتا دیتا ہوں ویسے برا تو نہیں لگتا ہو گا
ماوراء نے کہا:
~~
یہ کیا کہ سب سے بیان دل کی حالتیں کرنی
فراز تم کو نہیں آئیں محبتیں کرنی
~~
محب علوی نے کہا:سارا نے کہا:وہ اس کمال سے کھیلا عشق کی بازی
میں اپنی فتح سمجھتا تھا مات ہونے تک۔۔
سارا اس شعر میں دوسرا مصرعہ ایسے نہیں
میں اپنی فتح سمجھتا رہا مات ہونے تک
ویسے شعر کمال ہے