سیدہ شگفتہ
لائبریرین
بہت ہی خوبصورت اور منفرد اشتہار ہے!
آپ دکھا دیجیئےشاید آپ نے oreo بسکٹ کا کمرشل نہیں دیکها۔
بھیا یوٹیوب سے ویڈیو مت لیجیئے۔ ہم دیکھ نہیں پاتے
بھیا یوٹیوب سے ویڈیو مت لیجیئے۔ ہم دیکھ نہیں پاتے
بہت خوبصورت۔
یہ شان مسلوں کی لڑی ہے۔۔۔ ایویں گھمسان کی جنگ نہ ہو جائے کہیں مکالمے میں ربط دیتی ہوںآپ دکھا دیجیئے
شاید آپ نے oreo بسکٹ کا کمرشل نہیں دیکها۔
تو میں نے کب کہا یہ شان مسالے والے ایڈ جیسا ہے؟؟؟؟؟آپ کہیں اس اوریرو بسکٹ کے ایڈ کی بات تو نہیں کررہیں؟
http://tune.pk/video/2655670/oreo-princess-tvc-oreo-biscuit-cutest-ad-of-pakistan-2014
اس ایڈ میں تو ایسا کچھ نہیں ہے جیسا شان مصالحہ والے ایڈ میں ہے
لیکن جناب میں نے تو اپنے حوالے میں "شان مصالحے" والے جیسے ایڈ کی ہی بات کی تھی!!!تو میں نے کب کہا یہ شان مسالے والے ایڈ جیسا ہے؟؟؟؟؟
ویسے شان مصالحے والے اشتہار کو دیکھ کر ایسا محسوس ہوا ہے کہ پاکستان میں بھی اچھے اشتہار بننے لگے ہیں!! ورنہ یہاں کے اشتہاروں کو تو دیکھ کر ایسا لگتا تھا کہ بس بلاوجہ کوئی "ڈانس کمپٹیشن" اسٹارٹ ہوگیا ہے اور موبائل فون، کوکنگ آئل، صابن، اور بہت کچھ صرف ناچ ناچ کر فروخت کئے جاتے ہیں ۔ یہ اور ایک دو اور "اچھے" اشتہار دیکھ کر تھوڑا بھیڑ چال میں فرق لگا
اس کا جواب دیا تھا۔ویسے شان مصالحے والے اشتہار کو دیکھ کر ایسا محسوس ہوا ہے کہ پاکستان میں بھی اچھے اشتہار بننے لگے ہیں!! ورنہ یہاں کے اشتہاروں کو تو دیکھ کر ایسا لگتا تھا کہ بس بلاوجہ کوئی "ڈانس کمپٹیشن" اسٹارٹ ہوگیا ہے اور موبائل فون، کوکنگ آئل، صابن، اور بہت کچھ صرف ناچ ناچ کر فروخت کئے جاتے ہیں ۔ یہ اور ایک دو اور "اچھے" اشتہار دیکھ کر تھوڑا بھیڑ چال میں فرق لگا
آپ موجود رہتے تو یہ کھچڑی نہ پکتی۔ آپ شان مصالحے سے بریانی ہی پکا سکتے تھے۔مجھے بچپن سے ہی کھچڑی پسند نہیں اسی لئے "غائب" ہوگیا
بریانی تو میں نے اشتہار کے بڑے بھائی سے پکوا کر کھا بھی لی۔ ۔آپ موجود رہتے تو یہ کھچڑی نہ پکتی۔ آپ شان مصالحے سے بریانی ہی پکا سکتے تھے۔
تو یہ اشتہاری فلم آپ ہی کی سوانح ہےبریانی تو میں نے اشتہار کے بڑے بھائی سے پکوا کر کھا بھی لی۔ ۔
نہیں جی الحمداللہ ہم سب بھائی والدین کے ساتھ دیار غیر میں ساتھ رہتے ہیںتو یہ اشتہاری فلم آپ ہی کی سوانح ہے
اعتراضنہیں جی الحمداللہ ہم سب بھائی والدین کے ساتھ دیار غیر میں ساتھ رہتے ہیں
اجی اتنا جذباتی نا ہو۔ میرا دیار غیر کا مطلب پاکستان سے باہر رہنے کے ہے۔۔اعتراض
جہاں والدین ہوتے ہیں وہیں اولاد کا گھر، دیس، وطن ہوتا ہے۔
بلکہ میں تو کہوں گی کہ اگر والدین کھلے آسمان تلے بھی کھڑے ہو جائیں تو میرا گھر وہیں ہو گا۔
جی سمجھ چکی ہوں۔اجی اتنا جذباتی نا ہو۔ میرا دیار غیر کا مطلب پاکستان سے باہر رہنے کے ہے۔۔
اچھا جی نہیں سمجھتاجی سمجھ چکی ہوں۔
پاکستان سے باہر بھی ہیں تب بھی آپ دیار غیر مت سمجھیئے