شان مصالحوں کا خوبصورت اور منفرد اشتہار

ماہی احمد

لائبریرین

حمیر یوسف

محفلین
تو میں نے کب کہا یہ شان مسالے والے ایڈ جیسا ہے؟؟؟؟؟
لیکن جناب میں نے تو اپنے حوالے میں "شان مصالحے" والے جیسے ایڈ کی ہی بات کی تھی!!! :LOL:

ویسے شان مصالحے والے اشتہار کو دیکھ کر ایسا محسوس ہوا ہے کہ پاکستان میں بھی اچھے اشتہار بننے لگے ہیں!! ورنہ یہاں کے اشتہاروں کو تو دیکھ کر ایسا لگتا تھا کہ بس بلاوجہ کوئی "ڈانس کمپٹیشن" اسٹارٹ ہوگیا ہے اور موبائل فون، کوکنگ آئل، صابن، اور بہت کچھ صرف ناچ ناچ کر فروخت کئے جاتے ہیں :D:LOL:۔ یہ اور ایک دو اور "اچھے" اشتہار دیکھ کر تھوڑا بھیڑ چال میں فرق لگا
 
اس کا جواب دیا تھا۔
 
شزہ مغل

محفلین
نہیں جی الحمداللہ ہم سب بھائی والدین کے ساتھ دیار غیر میں ساتھ رہتے ہیں :)
اعتراض
جہاں والدین ہوتے ہیں وہیں اولاد کا گھر، دیس، وطن ہوتا ہے۔
بلکہ میں تو کہوں گی کہ اگر والدین کھلے آسمان تلے بھی کھڑے ہو جائیں تو میرا گھر وہیں ہو گا۔
 
جنید اختر

اجی اتنا جذباتی نا ہو۔ :pمیرا دیار غیر کا مطلب پاکستان سے باہر رہنے کے ہے۔۔
 
Top