گُلِ یاسمیں
لائبریرین
پچھلے شاکس کی کیفیت تو ختم ہو ہی جانی ہے مگر اپنی لڑی کو اتنے صفحے آگے پہنچا دیکھ کر جو نیا شاک ملے گا ، اس سے نکلنے کا بھی تو ٹائم چاہئیے ہو گا نا۔بلکل بھیا ۔
چلیں اب شاک کی کیفیت ختم کریں اور احوال پیش کریں
پچھلے شاکس کی کیفیت تو ختم ہو ہی جانی ہے مگر اپنی لڑی کو اتنے صفحے آگے پہنچا دیکھ کر جو نیا شاک ملے گا ، اس سے نکلنے کا بھی تو ٹائم چاہئیے ہو گا نا۔بلکل بھیا ۔
چلیں اب شاک کی کیفیت ختم کریں اور احوال پیش کریں
ایک آپ کی شادی کا ہوگا، دوسرا ولیمہ کا اور تیسرا۔۔۔اور وہ یہ کہ لڑی کے عنوان میں " تین شاک " ابھی کم ہیں جو کہ ہم آپ کو دینے والے ہیں خیر سے۔
فرعون اور نمرود کے دور بھی یاد کرلیں !!!ایسے ویسے قدیم! لگتا ہے ہڑپہ یا موئن جو ڈارو سے تعلق ہے۔
آپ کے ہاتھوں کی مہندی ابھی تک نہیں اتری کیا؟؟؟بلکل بھیا ۔
چلیں اب شاک کی کیفیت ختم کریں اور احوال پیش کریں
ان کے مزاج اچھے ہی ہیں تبھی تو آگئیں ہماری لڑی برباد کرنے۔۔۔رضیہ سلطان صاحبہ کیسے مزاج ہیں
نہیں،آپ کے ہاتھوں کی مہندی ابھی تک نہیں اتری کیا؟؟؟
ہمممم۔۔۔۔آپکا مطلب ہے کہ نظم میں ہی بریانی کی پلیٹ دکھائی دے گی اور کیک ، پیٹیز اور سلاد بھی۔
آپ لوگوں نے آنے کانے بہانے بنانے میں اتنا وقت لگادیا کہ اب کیرالہ جانے کا سوچ کر ہی تعب محسوس ہونے لگتا ہے!!!
تیسرا جو آپ سوچ کر بتائیں گے اس کی نوبت نہیں آئے گی۔۔۔۔۔ایک آپ کی شادی کا ہوگا، دوسرا ولیمہ کا اور تیسرا۔۔۔
مممم ابھی سوچ کر بتاتے ہیں!!!
امید واثق ہے کہ آپ ارتقائیہ والے نظریہ کاچشم دید حال ملاحظہ فرمارہے ہوں گے کہ انکشاف کی شاک سے کیسے جون بدلی!!!جو کیفیات کبھی انکشاف در انکشاف ہوتی تھیں وقت نے انہیں شاک پر شاک میں کیسے تبدیل کیا ؟
ویسے سائنسی دور کے مقناطیسی طوفان میں کچھ جھلکیاں تو ہم تک پہنچ چکی ہیں لیکن پورے واقعے کا اشتیاق ہے ۔
شاعری بے شک یہ کرلیں۔۔۔صابرہ بٹیا آپ انگریزی شاعری میں آنکھوں دیکھا حال بیان فرمائیں گی اُردو ترجمہ کیساتھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حکم کریں کتنی مقدار چاہیے؟باقی ساری باتوں کا جواب تو آپ کو عدنان بھائی اینڈ کمپنی دیتے رہیں گے لیکن ایک بات کی طرف آپ کی توجہ دلانی بہت ضروری ہے۔
یعنی کہ آپ کو معلوم تھا ہم "حکم" بجا لانے کی ہر ممکن کوشش کریں گے۔ ہمیں کبھی چھت سے کودنے کا مشورہ دیتے رہے اور کبھی خود کشی کا۔ مگر کیا ہے کہ لاکھ کوشش کے باوجود نہ نیلا تھوتھا ملا اور نہ چوہے مار دوائی۔ تو ہم مر جانے کی کوشش میں مرتے رہے مگر مر نہ پائے اور اب پھر سے زندہ سلامت محفل میں موجود ہیں۔ تو تمام "شاک" جمع کر کے لڑی کے عنوان میں اضافہ کروا لیجئیے۔
اگر آپ کے بھائی ہیں تو سیدھے سادھے کیسے ہوئے؟جھنڈے نا ہوئے بریانی کی دیگ ہو گئی جو ہمارے سیدھے سادے سے عدنان بھائی نے سر پر اٹھا رکھی ہے جیسے۔
آپ کی خاموشی میں بھی 1000 مراسلے ہوجاتے ہیں۔ اگر کہیں بول پڑیں تو شمشاد بھائی صاحب کا ریکارڈ ٹوٹ جائے گا۔آپ تو بات ہی نہ کریں ۔۔۔ ہم آپ کو سید عمران محترم سے محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کے بدلے دے چکے۔۔۔ تو ان ہی کی سربراہی میں جھگڑا کیجئیے گا ہم سے، ورنہ ہم پہ الزام آئے گا جھگرا شروع کرنے کا۔
آج ہم "خاموشی " کے موڈ میں ہیں۔
ساری رات جاگ کر میری بہن نے کتنی کام کی باتیں لکھی ہیں اور آپ کہتے ہیں کہ ایک بھی کام کی بات نہیں صد افسوسان کے مزاج اچھے ہی ہیں تبھی تو آگئیں ہماری لڑی برباد کرنے۔۔۔
غضب خدا کا کام کی بات ایک نہ ہوئی اور صفحات دس سیاہ کردئیے۔۔۔
ایک تو ہر مراسلہ کا جواب دینا ان کے لیے ضروری ہے۔۔۔
ارے بھئی اپنی سیما آپی سے ہی کچھ سیکھ لیں۔۔۔
وہ جو دھڑا دھڑ پُر مزاح کے شتونگڑں کے ٹھپے لگانا شروع کرتی ہیں تو روانی میں عیادت و تعزیت کےمراسلے بھی لپیٹ میں آجاتے ہیں۔۔۔
گاہے بگاہے بیچ بیچ میں سانس لینے کو رکتی ہیں تو کسی مراسلہ کا جواب عنایت کردیتی ہیں۔۔۔
ان کی طرح نہیں کہ ایک ایک مراسلہ لے کے بیٹھیں گی، پہلے اس کی کتر بیونت ہوگی، بخیے ادھیڑیں گی، پھر ترپائی اور سلائی ہوگئی۔۔۔
آخر میں جو چیز نکلتی ہے وہ مخمل میں ٹاٹ کا پیوند ہوتی ہے!!!
واہ بھیا ،اگر آپ کے بھائی ہیں تو سیدھے سادھے کیسے ہوئے؟
یہ پوائزن چار پانچ کلو آپ بھی پھانک لیں۔۔۔یہ "سلو پوائزن" ہے۔۔۔ دھیرے دھیرے سب سمجھا دے گا،۔۔۔
مقدار تو بعد میں بتائیں گے کہ کتنے لوگوں کے لئے چاہئیے مگر اس سے پہلے آپ اس کا ؟خالص؟ اور کارآمد ہونا تو ثابت کریں خود استعمال کر کے۔حکم کریں کتنی مقدار چاہیے؟
نہیں بالکل نہیں!!!اب خود ہی دیکھ لو ایک کے ہندسے سے کوئی خاص فرق تو نہیں پڑتا نا