اب لکڑ ہضم پتھر ہضم لوگوں پہ چار پانچ کلو پوائزن کیا اثر کرے گا۔۔۔ کوئی اور مشورہ دیا ہوتا۔۔۔ اسی پر عمل کرنے کی سوچ لیتے۔۔۔ جیسے شاہین ایکسپریس۔۔۔ جیسے تیز گام۔۔۔یہ پوائزن چار پانچ کلو آپ بھی پھانک لیں۔۔۔
جلد افاقہ ہونے کی امید ہے!!!
جی۔۔۔ ہم ہمہ تن گوش ہیں۔۔۔ فرمائیےارے بابا ہماری عمر ہم سے پوچھیں۔۔۔
یہاں وہاں کیوں جھانکتے تاکتے پھرتے ہیں!!!
خان بھائی انھیں موقع تو ملنے دیجئیے بیان فرمانے کا۔۔۔۔ لیکن آپ کہاں غائب ہو جاتے ہیں آئے دن۔سید عمران روداد بھی بیان کرلو
اگر آپ کے بھائی ہیں تو سیدھے سادھے کیسے ہوئے؟
تو کیا ثابت ہوا۔۔ آپ گل کے بھائی نہیں یا سیدھے سادے نہیں؟؟؟واہ بھیا ،
کیا انقلابی جملہ تحریر فرمایا ہے
یہ پتھر اہرام مصر کے مافق ٹنوں وزنی ہیں۔۔۔عدنان بھائی۔۔۔۔ خاموش کیوں ہیں۔۔۔ پتھر نکال کر سائیڈ پہ رکھئیے اور اینٹ کا جواب پتھر سے دیجئیے تب تک ہم کچھ کھانے کو لے آئیں پھر مزے سے آپ دونوں بھائیوں کی گفتگو سنتے ہیں بالکل خاموشی سے۔
آج کل فرصت بہت کم ملتی ہے. گیارہ صفحات مکمل ہوگئے لیکن موصوف کو موقع نہیں ملاخان بھائی انھیں موقع تو ملنے دیجئیے بیان فرمانے کا۔۔۔۔ لیکن آپ کہاں غائب ہو جاتے ہیں آئے دن۔
ہمیں آپ کی کمزوری کا علم ہوگیا۔۔۔ہم کچھ بولیں یا نہ بولیں؟
لاٹھی کو ذرا دور رکھئیے تو کچھ کہنے کی جسارت کریں ہم۔
آخر کو منہ میں بھی تو اٹھا کر رکھے گئے۔۔۔ ویسی ہی کوئی تدبیر اب بھی چل جائے گی نا۔۔۔یہ پتھر اہرام مصر کے مافق ٹنوں وزنی ہیں۔۔۔
آسانی سے سائڈ پر نہیں رکھے جاسکتے!!!
وضاحت کے لیےمفتی جی سے رجوع کریںتو کیا ثابت ہوا۔۔ آپ گل کے بھائی نہیں یا سیدھے سادے نہیں؟؟؟
یعنی جو چیز آپ کا کھانے کا دل چاہے موقع وہی ہوگیا۔۔۔موقع نہ ہوا مچھلی ہو گئی جیسے۔۔۔۔
مچھلی اس لئے یاد آئی کہ کھانے کو دل چاہ رہا ہے۔
گویا آپ نے ڈیڑھ سال میں دیڑھ کروڑ سال گزار لیے ۔ یہ تو واقعی تبدیلی آگئی انکشاف کا ہاتھی شاک کا چوہا بن گیا ۔ اسے تو اس عرصے میں انکشافات کا ڈائنوسار بن جانا چاہیئے تھا ۔امید واثق ہے کہ آپ ارتقائیہ والے نظریہ کاچشم دید حال ملاحظہ فرمارہے ہوں گے کہ انکشاف کی شاک سے کیسے جون بدلی!!!
اب حضرت فرمائیں گے کہ یہ دشمنوں کی چال ہےآج کل فرصت بہت کم ملتی ہے. گیارہ صفحات مکمل ہوگئے لیکن موصوف کو موقع نہیں ملا
موصوف تو اگر سید عمران محترم کو بولا ہے تو انھیں ابھی موقع نہیں ملنے والاجب تک تمام مراسلات کا جواب دے کر اور ہمارے زندہ ہونے کا ثبوت نہیں دے دیتے۔۔ ان کی لڑی میں ایک جیتی جاگتی گُل کو مرحومہ قرار دیا گیا ہے۔ اب ان کا فرض ہے کہ یہ غلط فہمی دور کی جائے۔آج کل فرصت بہت کم ملتی ہے. گیارہ صفحات مکمل ہوگئے لیکن موصوف کو موقع نہیں ملا
اس معاملے میں ہوائیں نا موافق رہیں جبھی تو ڈائنوسار نہ بنا۔۔ اب گھڑی الٹی چلانی پڑے گی ۔گویا آپ نے ڈیڑھ سال میں دیڑھ کروڑ سال گزار لیے ۔ یہ تو واقعی تبدیلی آگئی انکشاف کا ہاتھی شاک کا چوہا بن گیا ۔ اسے تو اس عرصے میں انکشافات کا ڈائنوسار بن جانا چاہیئے تھا ۔
صد شکر کہ ہمارا اس دشمنوں والی لسٹ میں نام نہیں آتا۔اب حضرت فرمائیں گے کہ یہ دشمنوں کی چال ہے
خالص کی 100 فیصد گارنٹی ہے۔مقدار تو بعد میں بتائیں گے کہ کتنے لوگوں کے لئے چاہئیے مگر اس سے پہلے آپ اس کا ؟خالص؟ اور کارآمد ہونا تو ثابت کریں خود استعمال کر کے۔
کیونکہ اگر وہ نا خالص نکلی تو ہم اپنے خودکشی کرنے کی کوئی وجہ بیان نہ کر پائیں گے بچ جانے کی صورت۔
ایموجی سے نہیں اصلی والے سر سے کام چلائیں!!!دیوار سے سر ٹکرانے والا ایموجی ہی نہیں مل رہا
نہ بابا نہ۔۔۔۔ مفتی صاحب یوں گھماتے ہیں کہ الفاظ بھی چکرا جاتے ہیںوضاحت کے لیےمفتی جی سے رجوع کریں