گُلِ یاسمیں
لائبریرین
تو کیا اس کام کے لئے ہم غائب ہو جائیں اور پھر آ کر اپنی ہی مغفرت والی لڑی میں شامل ہو جائیں۔یہ کام تو یاد ہی نہ رہا۔
تو کیا اس کام کے لئے ہم غائب ہو جائیں اور پھر آ کر اپنی ہی مغفرت والی لڑی میں شامل ہو جائیں۔یہ کام تو یاد ہی نہ رہا۔
چلیں پھر ہو ہی جائے۔۔۔عمران بھائی اب ہو ہی جائے۔ گل سمجھتی ہے کہ سب ہوا میں تیر چھوڑے گئے تھے۔
وہ تو ہمارے چیف کھوجی ہی مکمل بریف کریں گے لیکن کھوج اس بات کی ہے یہ محترمہ گل یاسمین آپ لوگوں کی دعوت پر بنفس نفیس موجود تھی یا کہ نہیں
طبعیت کیسی ہے ہماری بٹیا کی ہر دم آپکے لئیے بہت ڈھیر ساری دعائیں اور پیار اللّہ سلامت رکھے آج ہم نے آپ کے بھیجے ہوئے آم کھائے بہت ساری دعائیں آپ اور بھابھی کے لئیے اور اُنکو دوسری نیکی کے بارے میں بھی ضرور بتا دیجیے گا پروردگار اپنی بارگاہ میں قبول فرمائیں آمین۔۔۔۔۔
آپ نے ثبوت دے دیا کہ ہمارے ہمسائے میں رہتے ہیں آپ۔۔۔
روؤف بھائی۔۔۔ اسی لئے کہتے ہیں کہ بہنوں کو ستاتے نہیں ہیں۔ ورنہ بھتنی آ جاتی ہے۔
فی الحال تو ہم اپنے لئے لنگر لے آئے
بہت اعلیٰ
خوش رہئیے سیما آپا
سید عاطف علی بھائی محمد عبدالرؤوف بھائی
میں ایہہ آکھن وچ کوئی تامل محسوس نئیں کریندی کہ میری روز دی جندڑی وچ اردو محفل دا بہوں وڈا حصہ اے۔ ایتھے بہوں چنگے چنگے لوکی ملے۔ ایہہ اینجھی حقیقت ہے جینکوںانکار ممکن کائنی
ذرا سمجھنے کی کوشش کیجئیے کہ ہم نے کیا شوشہ چھوڑا یہاں۔
روؤٖف بھائی۔۔۔ جاتے جاتے ایک اور سرائیکی جملہ۔۔۔
میکوں ہُن جانا ادّا ۔۔۔ بہوں چر ہوئی گیا اے۔میکوں ہن خواباں دے جنگل جانا جتھے جھوک میڈے متراں دی اے۔سوہنڑا سائیں خیر رکھے تاں آوندے فیر سویرے۔
ٹھیک ہے بھین، اللہ بیلی
رب سوہنڑا سلامت رکھے، ان شاء اللہ ول کل بٹ گپ لیسوں
نہیں بھائی۔۔۔ گھر میں بہت سارے کام شروع ہو گئے تھے تو اس وجہ سے ہر طرف سامان بکھرا پڑا تھا۔ اب سب چیزیں سمیٹی جا چکی ہیں تقریباً ۔ ان شاء اللہ جلدی کرتے ہیں شروع۔
آج کا جشنِ آذادی کیسے منایا ؟
یہ دیکھیں کیسے مزے سے حلیم کھائے جارہے ہیں، ہمیں پوچھا تک نہیں!!!
عبدالقدیر 786 بھیا ہمارے لئے حلیم لائے اُنکا اور ہماری بھاوج کا بہت شکریہ ہم نے مزے دار حلیم کھایا۔۔۔
[B][COLOR=#ff0000]گُلِ یاسمیں[/COLOR][/B] بٹیا نے بھی کھایا ۔۔۔۔۔۔
ہمیں یہ بھی پتا ہے آج کل کہاں ہیں:سفر پی آئی اے کے ذریعہ بھی تو ہوتا ہے نا۔
یعنی چونڈا، ڈسکہ، پسرور، جلال پور، وزیر آباد یا تھوڑی دور گجرات۔۔۔آپ سے 25 کلومیٹر ہی تو تھے وارث بھائی۔
اور جو کوئی جوں رینگتی ہوئی ہاتھ پہ چڑھ گئی تو ایسے پھنسے ہوئے ہاتھ کو ہٹانے کا بھی موقع نہ ملے گا۔۔۔۔ہائے کیا یاد دلادیا۔۔۔
الجھی ہوئی ریشمی زلفوں میں پھنسا ہوا ہاتھ!!!
یہیں پر پھوڑ دیں جہاں ہمیں چیلنج دیئے اور اکسایا جا رہا ہےجی آ، جی آ !!!
یہیں پھوڑیں یا ان کے انٹرویو والی لڑی میں؟؟؟
آپ ہمیں لڑانے کی کوشش نہ کریںیعنی کہ سید عمران محترم کی پارٹی بھی موافق نہ آئی آپ کو۔۔
اس طرح جملہ پورا کریں۔۔۔آپ ہمیں لڑانے کی کوشش نہ کریں
کیا توڑ پھوڑ مچا رکھی ہے روؤف بھائی۔۔۔ ٹوٹنے کے لئے کیا ہمارا سر کم پڑ گیا جو اب ہنڈیا بھی تڑوائی جائے گی۔اچھا تو عمران بھائی آپ ہنڈیا پھوڑ رہے تھے
جتنا سامنے ہو گا۔۔۔توبہ ہے۔۔۔ کتنا کھاؤ گی
ہماری گردن پتلی نظر آئی کیا روؤف بھائی آپ کو۔۔۔ وہ تو پہلے ہی ہماری کلاس لینے کو تیار ہیں اور مزید آپ کنستر لئے بیٹھے ہیں اور بات بات پر ڈھکن کھول لیتے ہیں۔عمران بھائی اب ہو ہی جائے۔ گل سمجھتی ہے کہ سب ہوا میں تیر چھوڑے گئے تھے۔
42 کے بعد چیک کیجئیے گا شاید امید بر آئے21 صفحات دیکھنے کے بعد بھی ملاقات کا احوال پڑھنے کو نہ ملا۔
اس سے آپ نے یقیناً ثابت کر دیا کہ آپ کسی کامیاب ڈیٹکٹو کی طرح قرائن سے نتیجہ اخذ کر سکتے ہیں لیکن شادی، شاپنگ اور اس میں سکارف جیسی خبروں کے سورس کیا ہیںچلیں پھر ہو ہی جائے۔۔۔
یہ دیکھیں اور دیکھتے جائیں!!!
ہماری بریفنگ منہ بولتے ثبوتوں کے ساتھ۔۔۔
روفی بھیا یہ دیکھیں دونوں بہنوں کی محبت کی پینگیں کس طرح عروج پر پہنچ رہی ہیں۔۔۔
بدلتے حالات کا احوال دن بدن:
۲۹ جون
۱۰ جولائی
بولے تو پاکستان آگئی ہیں یا آنے کی تیاریاں پکی ہیں۔۔۔
۱۶ جولائی
لنگر مطلب سیما آپی کا کچن۔۔۔
کاؤنٹر کے ماربل کا کلر ذہن میں رکھیں آگے کام آئے گا!!!
۱۷ جولائی
شوشہ سمجھے میرے بھائی کچھ؟؟؟
یہ رخصتی کی دعائیں یونہی عبث نہ تھیں!!!
۱۲ اگست
سمجھے میرے بھائی کچھ کہ کیسا سامان بکھرا پڑا ہے؟؟؟
۱۴ اگست
کیا اس کاونٹر کا کلر پچھلی تصویر والے کاؤنٹر جیسا نہیں لگتا آپ کو؟؟؟
۱۹ اگست
یہ دیکھیں کیسے مزے سے حلیم کھائے جارہے ہیں، ہمیں پوچھا تک نہیں!!!
اور سفر بھی انہوں نے پی آئی اے سے کیا تھا۔۔۔
اس کا اظہار یوں کرتی ہیں:
ہمیں یہ بھی پتا ہے آج کل کہاں ہیں:
یعنی چونڈا، ڈسکہ، پسرور، جلال پور، وزیر آباد یا تھوڑی دور گجرات۔۔۔
ویسے اڑتے اڑتے لاہور کا بھی سنا ہے!!!
یہ جھگڑا ختم ہونے کے بعد شاید احوال کے لیے ایک نئی لڑی بنائی جائے گے21 صفحات دیکھنے کے بعد بھی ملاقات کا احوال پڑھنے کو نہ ملا۔
مجھے تو 63 کے بعد بھی کوئی روشنی کی دکھائی نہیں پڑتی۔42 کے بعد چیک کیجئیے گا شاید امید بر آئے
پیوستہ رے کچن سے، امیدِ کباب رکھ۔یہ جھگڑا ختم ہونے کے بعد شاید احوال کے لیے ایک نئی لڑی بنائی جائے گے
لگتا ہے یہ آفٹر شاکس ہیں لیکن غلطی سے بیفور واقع ہو گئے ہیں ۔21 صفحات دیکھنے کے بعد بھی ملاقات کا احوال پڑھنے کو نہ ملا۔
جو آپ نے ہمیں اکسایا یہ اس کا بدلہ ہے ابھی صبر کریں ابھی تو ہم نے کراچی کے تمام احوال لینے ہیںہماری گردن پتلی نظر آئی کیا روؤف بھائی آپ کو۔۔۔ وہ تو پہلے ہی ہماری کلاس لینے کو تیار ہیں اور مزید آپ کنستر لئے بیٹھے ہیں اور بات بات پر ڈھکن کھول لیتے ہیں۔
"لب کشائی کی بھلا مُجھ میں کہاں ہے جُرات"حالاں کہ سارے کا سارا ان ہی کی زبانی تھا۔۔۔
اب اپنے کہے سے کیسے مکر سکتی ہیں؟؟؟
لوڈ شیڈنگ چل رہی ہے۔۔۔ اتفاق سے یا پھر جان بوجھ کر کل گُل کی زندگی کا چراغ گُل ہو جانے کی افواہ پھیلا دی گئی۔۔۔ ہم احتجاج کر رہے ہیں کہ ہمیں زندہ تصور کرنے کے ساتھ ساتھ ہمارے زندہ ہونے کا سرٹیفکیٹ بھی عطا کیا جائے۔ مگر کوئی سیدھی بات سمجھ ہی نہیں رہا۔ ہم کیا کریں۔مجھے تو 63 کے بعد بھی کوئی روشنی کی دکھائی نہیں پڑتی۔